بالی ووڈ سپر اسٹار کو سانپ نے کاٹ لیا

سلمان خان کی نئی ویڈیو سے مداح  تشویش میں مبتلا

?️

ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کے مشہور اور معروف  سپر اسٹار سلمان خان کو اُن کے فارم ہاؤس میں سانپ نے کاٹ لیا جس کے بعد اُنہیں علاج کے لیے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو کاٹنے والا سانپ زہریلا نہیں تھا اور انہیں علاج کے بعد اسپتال سے دسٹارج بھی کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی رپورٹ  سے معلوم ہوا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اُن کے پنویل فارم ہاؤس میں سانپ نے کاٹ لیا جس کے بعد اُنہیں کاموٹھے کے ایک نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، اداکار کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور اُنہیں علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج بھی کر دیا گیا ہے۔

تاہم ذرائع کے مطابق، سلمان خان کو کاٹنے والے سانپ کے بارے میں بتایا گیا ہے وہ سانپ زہریلا نہیں تھا، وہ تقریباً 6 سے 7 گھنٹے اسپتال میں زیرِ علاج رہے۔ اداکار کے ایک قریبی ذرائع نے حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سلمان خان  27 دسمبر کو 56 برس کے ہوجائیں گے، وہ پنویل فارم ہاؤس میں اپنی سالگرہ فیملی اور کچھ قریبی دوستوں کے ساتھ منائیں گے۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی مجاہدین کے پنجوں میں گرفتار صیہونی فوج

?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر شدید فضائی حملے

پاکستان عسکری کے ساتھ سفارتی محاذ پر بھی کامیاب ہوا۔ دی ڈپلومیٹ

?️ 15 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) امریکی مجلے دی ڈپلومیٹ نے لکھا ہے کہ

شہریوں پر مہلک امریکی حملوں کے نئے شواہد کا انکشاف

?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں:  نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات

امریکہ اور یورپ غزہ کے لوگوں کے قتل عام میں شریک 

?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ میں جمہوریہ آئرلینڈ کے نمائندے مک والیس نے آج

ایران کے نئےصدر کی تقریب کی جھلک

?️ 28 جولائی 2024سچ خبریں: ایران کے سپریم لیڈر  نے ایران کے صدارتی انتخابات کی

پیوٹن-بائیڈن ملاقات، کامیاب یا ناکام

?️ 20 جون 2021(سچ خبریں)   روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور امریکی صدر جو بائیڈن

سعودی عرب میں سزائے موت دیے جانے کے چونکا دینے والے اعدادوشمار

?️ 13 اکتوبر 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی تنظیموں کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ سعودی عرب

امریکی فوجی جارحیت پر عراق کا ردعمل

?️ 3 فروری 2024سچ خبریں: عراق اور شام میں اہداف کے خلاف امریکی فوجی جارحیت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے