?️
سچ خبریں: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سکریٹری آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
آصف کرمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ کافی عرصے سے خود کو مسلم لیگ ن کے سیاسی معاملات سے الگ کر چکے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے نواز شریف کے پیچھے ہٹنے پر مسلم لیگ (ن) کے اراکین مایوس
انہوں نے مزید کہا کہ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں، جبکہ خوشامدی ٹولہ سب کچھ اچھا ہونے کا راگ الاپ رہا ہے۔
مزید پڑھیں: سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان
آصف کرمانی نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سب کچھ اچھا نہیں ہے،انہوں نے وعدہ کیا کہ جلد ہی تفصیلی بیان جاری کریں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شہباز شریف جدہ پہنچ گئے
?️ 30 اپریل 2022جدہ:(سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز جمعہ
اپریل
ہم جنرل سلیمانی کی حکمت عملی کا مشاہدہ کر رہے ہیں: اسرائیلی تجزیہ کار
?️ 2 جون 2024سچ خبریں: رفح پر زمینی حملے کے بارے میں ایک نوٹ میں معاریو
جون
حج کے لیے سعودی عرب کی نئی شرط
?️ 16 جنوری 2023سچ خبریں:سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں
جنوری
بیت المقدس کا دفاع سب سے بڑا واجب ہے:جہاد اسلامی
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے رہنما کا کہنا
جون
اسحاق ڈار کا او آئی سی میں بیان
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین
اگست
بائیڈن کے خاندان کا حقیقی چہرہ
?️ 3 جون 2023سچ خبریں:امریکی صدر کے بیٹے کے لیپ ٹاپ میں موجود فحش مواد
جون
فرانس کا ایفل ٹاور کی بجلی وقت سے پہلے بند کرنے کا اعلان
?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں:بجلی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کے لیے
ستمبر
پشاور دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
?️ 10 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقہ ناصر باغ
مارچ