?️
سچ خبریں: بیرسٹر سیف نے خواجہ آصف کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب یہ لوگ اپوزیشن میں میں ہوتے ہیں تو ملک کے خلاف بغاوت پر اتر آتے ہیں لیکن جب اپنی باری آتی ہے تو وہی کام کرتے ہیں۔
خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اداروں کے خلاف خواجہ آصف کے بیانات آج بھی ریکارڈ کا حصہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ریاست کے خلاف بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کا حق ملے گا نہ معافی، رانا ثنا اللہ
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں یہ لوگ ریاست کے خلاف بغاوت پر اتر آتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو فرصت ملے تو ملکی دفاع پر توجہ دیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو موسمی بٹیرے قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں: پاک فوج کو ’بغاوت پر اکسانے‘ پر میجر (ر) عادل راجا کو 14، کیپٹن (ر) حیدر مہدی کو 12 سال قید کی سزا
انہوں نے کہا تھا کہ عمر ایوب اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگوں سے کہوں گا کہ وہ فون ٹیپنگ پر بانی چیئرمین کے فرمودات بھی سن لیں، بانی چیئرمین کے فرمودات اُس وقت کے ہیں جب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کے معاملات اچھے چل رہے تھے۔


مشہور خبریں۔
کرمان میں دہشت گردی کے جرائم کے مرتکب افراد کو سخت سزا ملنی چاہیے
?️ 4 جنوری 2024سچ خبریں:پاکستان کی سینیٹ کے اسپیکر محمد صادق سنجرانی نے ایک بیان
جنوری
یوکرین میں امریکہ کی حالت زار
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں:واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ہفتے کے روز ایک بیان
جولائی
عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج
?️ 11 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے
اکتوبر
اسرائیل کی بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف اتفاق رائے
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں: 7 اکتوبر کے آپریشن میں فلسطینیوں کی طرف سے اسرائیل
جنوری
خلا سے سمندر پر لینڈنگ کا تجربہ انتہائی چیلنج تھا
?️ 7 مئی 2021نیویارک( سچ خبریں)چار خلا باز بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں 160 دن
مئی
مسجد الاقصی پر صہیونی حملہ / اسلام مخالف نعرے بازی
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:صیہونی آباد کاروں نے حکومتی فورسز کی حمایت سے مسجد الاقصی
اپریل
درجنوں صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصی پر حملہ
?️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:درجنوں صہیونی آباد کاروں نے ایک نامعقول حرکت کرتے ہوئے مسجد
جنوری
پشاور بھی آلودہ ترین شہروں میں شامل، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کا حکم
?️ 12 نومبر 2024پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کا دارالحکومت پشاور بھی اسموگ کے باعث آلودہ
نومبر