?️
سچ خبریں: سابق صدر عارف علوی بھی کراچی میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔
کراچی پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ عدلیہ تک یہ بات پہنچانا چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان تک ہم سے چھین لیا گیا ہے۔ ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’بلا‘ برقرار رکھنے کیلئے 20 دن کے اندر پارٹی انتخابات کرانے کا حکم
اپنے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس کیا جائے اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی رہا کیا جائے۔
مزید پڑھیں: پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس مل گیا
کراچی پریس کلب پر پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں مظاہرین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حکومت کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں ہے
?️ 30 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی
دسمبر
تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں: وزیر اعظم
?️ 27 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ
فروری
شام میں داعش کے پاس امریکی اسلحہ کیسے آتا ہے؟
?️ 13 جنوری 2025سچ خبریں:شام کے 12 مختلف علاقوں میں سرگرم داعش دہشت گرد تنظیم
جنوری
پاکستان کو بھارت سے منصفانہ طرزِ عمل اختیار کی اُمید
?️ 1 اگست 2021اسلام آباد( سچ خبریں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس
اگست
اسرائیل غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام کیوں لے رہا ہے؟
?️ 25 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے منگل کے روز
اکتوبر
غزہ پر حملے کے لیے اسرائیل کو امریکہ سے 180 ملین ڈالر کا بڑا اسلحہ پیکج !
?️ 15 اپریل 2025 سچ خبریں:3000 سے زائد جنگی ہتھیاروں کی فراہمی، امریکی حمایت جاری،
اپریل
فلسطینی مجاہدین کو صیہونیوں کو شدید انتباہ
?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے اس بات پر زور دیا کہ
اگست
الحشد الشعبی کے قیام کی نویں سالگرہ
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:9 سال قبل آج کے دن داعش کے دہشت گردوں کے
جون