انشااللہ کل فتح ہماری ہوگی ،سینیٹ ہماری آواز ہے، عمران خان

عمران خان

?️

اسلام آباد {سچ خبریں} وزیراعظم عمران خان کا ظہرانے میں خطاب ان کا کہنا تھا کہ انشااللہ فتح ہماری ہوگی ،سینیٹ ہماری آواز ہے،حفیظ شیخ کامیاب ہوں گے،اس بار سینیٹ میں ہماری تعداد ذیادہ ہوگی۔

ایک طرف پورا مافیا کھڑا ہے، ہم نظام میں تبدیلی لا رہے ہیں،سینیٹ ہو یا نیشنل اسمبلی ترجیح عوامی مفاد ہے،اسٹیٹس کو اور مافیا کو شکست دینا ہے،لوٹ مار کا بازار ختم کر کے غریب کے حالات بہتر کرنا چاہتے ہیں،ہمارا مشن فلاحی ریاست کی جانب گامزن ہے۔

تمام اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار،خوشگوار ماحول میں وزیراعظم کی اتحادیوں سے بھی گفتگو،تمام ارکان کا حفیظ شیخ کو ووٹ دینے پر اتفاق۔

 

مشہور خبریں۔

مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 370 اور 35A کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

?️ 4 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے دفعہ

بلوچستان میں سرکاری ملازمین نے دھرنا ختم کیا

?️ 10 اپریل 2021بلوچستان(سچ خبریں) بلوچستان میں کئی دنوں سے سرکاری ملازمین کا دھرنا بلوچستان

استقامتی ردعمل میں حماس کی شرکت سے صہیونی میڈیا خوفزدہ

?️ 3 مئی 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی سے صیہونی حکومت کی طرف مسلسل راکٹ داغے

ایک اور سعودی عالم کو 27 سال قید کی سزا

?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب میں زیر حراست افراد سے متعلق خبروں کی کوریج

’حج پر جانا چاہتی ہوں، نام ای سی ایل سے نکالا جائے‘، زرتاج گل کا عدالت سے رجوع

?️ 11 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے حج کی

انڈرسی کیبلز امریکی جاسوسی کا ذریعہ کیسے بنتی ہیں؟

?️ 22 مئی 2025 سچ خبریں:انڈر سی فائبر آپٹک کیبلز دنیا کی ڈیجیٹل معیشت کی

بھارتی افواج کا نہتے پاکستانی شہریوں پر حملے کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب

?️ 18 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بھارت نے پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے جھوٹ کا

غزہ کی پٹی کے شمال سے اسرائیل کے انخلا کی وجہ؟

?️ 2 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیل ہیوم اخبار نے کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے