🗓️
(سچ خبریں)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جنگ اخبار کے نیوز ڈیسک کو جھوٹی خبروں کی تیاری کا مرکز قرار دیدیا۔یہ وہ جگہ ہے جہاں من گھڑت خبریں تیار ہوتی ہیں۔
ان خیالات اظہار وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کیا اور جنگ اخبار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ جنگ اخبار نے خبر دی کہ تحریک انصاف کے 33 اراکین منحرف ہوگئے جس میں سردار نصراللہ دریشک اور ریاض فتیانہ کے نام بھی شامل تھے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ جن اراکین کے جنگ اخبار نے نام شامل کیے، انہوں نے رپورٹر سے وضاحت چاہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پتہ چلا ہے کہ منحرف ارکان کی فہرست والی فیک نیوز رپورٹ نے فائل نہیں کی بلکہ فیک نیوز ڈیسک پر تیار ہوئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے جیو ٹی وی کو ن لیگ کا ٹی وی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘یکطرفہ رپورٹنگ’ کرنے پر پی ٹی آئی نے جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ جن اراکین کے جنگ اخبار نے نام شامل کیے، انہوں نے رپورٹر سے وضاحت چاہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پتہ چلا ہے کہ منحرف ارکان کی فہرست والی فیک نیوز رپورٹ نے فائل نہیں کی بلکہ فیک نیوز ڈیسک پر تیار ہوئی۔
مشہور خبریں۔
ایرانی فوجی وفد نے کراچی میں بانی پاکستان کی قبر کا کیا دورہ
🗓️ 15 اکتوبر 2021سچ خبریں: پاکستان کے اپنے سرکاری دورے کے چوتھے دن میجر جنرل محمد
اکتوبر
خبر رساں ادارے روئٹرز میں ایران کے صدر کی پریس کانفرنس کا ردعمل
🗓️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: ہمارے ملک کے صدر مسعود پزشکیان کی پریس کانفرنس تہران
ستمبر
ہوائی سائرن بائیڈن کے یوکرین کے سفر کی خاص بات
🗓️ 21 فروری 2023سچ خبریں:کونسل آف رشین فیڈریشن کے نائب ترجمان کونسٹنٹین کوساچیف کا کہنا
فروری
امریکہ نے اب تک یوکرین کو کتنی رقم دی ہے؟
🗓️ 29 دسمبر 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے کل یوکرین کے لیے اپنے تازہ ترین امدادی
دسمبر
کولمبیا نے صیہونی حکومت کو کوئلے کی برآمد بند کی
🗓️ 19 اگست 2024سچ خبریں: کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو نے اسرائیل کو کوئلے کی
اگست
اسرائیل ترکمانستان میں مزید اثر و رسوخ کی تلاش میں ہے: عبرانی میڈیا
🗓️ 19 اپریل 2023سچ خبریں:Yediot Aharonot اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے
اپریل
17 مئی سے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولی جائیں گی
🗓️ 15 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)
مئی
متحدہ عرب امارات کے امریکہ کے ساتھ سیکورٹی اور فوجی مذاکرات
🗓️ 13 مئی 2022سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات
مئی