?️
لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے اشتراک سے سندھ میں ریلوے ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔
سکھر ریلوے ڈویژن سے متعلق اجلاس میں انہوں نے کہا کہ کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے بعد اب روہڑی ریلوے اسٹیشن کی باری ہے۔ وفاقی وزیرِ ریلوے کا کہنا ہے کہ روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا جامع ماسٹر پلان تیار ہے، رواں ماہ روہڑی اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے لیے ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ منصوبہ سندھ حکومت کے تعاون سے مکمل کیا جائے گا، روہڑی اپ گریڈیشن منصوبہ سندھ حکومت کے تعاون سے مکمل کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہا کہ منصوبے کی لاگت کا 50 فیصد سندھ حکومت جبکہ 50 فیصد پاکستان ریلوے برداشت کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن آئندہ سال جون تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ نے روہڑی منصوبے اور دیگر ترقیاتی امور میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔


مشہور خبریں۔
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا دورہ بنوں، دہشتگردی کیخلاف اہم فیصلے متوقع
?️ 13 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت بنوں
ستمبر
وزیراعظم کا خط جی ایچ کیو کو بھیج دیا گیا، تعیناتی ایک دو روز میں ہوجائے گی، خواجہ آصف
?️ 22 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف
نومبر
داعش جارج ڈبلیو بش کو قتل کرنا چاہتے تھے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
?️ 25 مئی 2022سچ خبریں: ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے منگل کی شام تہران
مئی
واپڈا اگلے سال دیامر بھاشا ڈیم پر ’آر سی سی‘ کا کام شروع کردے گا
?️ 10 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے اعلان
ستمبر
سعودی عرب میں نئی تقرریاں اور برطرفیاں
?️ 1 جون 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے بادشاہ نے نئے سرکاری عہدوں میں نئی تقرریاں
جون
زیلنسکی کا روس کے منجمد اثاثے یوکرین کو دینے کا مطالبہ
?️ 14 اپریل 2023سچ خبریں:یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر اپنے ملک کی تعمیر
اپریل
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں سماعت
?️ 21 اپریل 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی
اپریل
ڈونیٹسک پر یوکرین کے حملے میں متاثرین کی عجیب تعداد
?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی سربراہ داریا
مارچ