پی ٹی آئی کا عمران خان کو علاج کیلئے نجی ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کو علاج کیلئے نجی ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا کہنا ہے بیماری کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کی بینائی جانے کا کون ذمہ دار ہوگا، پارلیمنٹ آنے والی تمام سڑکیں بند ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا پی ٹی آئی ارکان کو روکا جا رہا ہے، ہم معاملات کو صحیح سمت میں چلانا چاہتے ہیں، اگر حالات ہمارے ہاتھوں سے نکلے تو حکومت کنٹرول نہیں کر پائے گی۔

سینیٹر کامران مرتضیٰ کہتے ہیں بیماری ثابت کرنے کیلئے کسی کے مرنے کا انتظار کرنا سیاسی بدقسمتی ہے، سابق وزیر اعظم کی دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہونے کا خدشہ ہے، فوری طبی امداد کا مطالبہ کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی بی کلثوم نواز کی علالت پر سیاست کرنے جیسی غلطی دوبارہ نہ دہرائی جائے، رانا ثنا اللہ اور اپوزیشن لیڈر مل کر سابق وزیراعظم کی صحت کا جائزہ لیں۔

مشہور خبریں۔

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

?️ 19 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا معاملہ: رجسٹرار سپریم کورٹ نے کمیٹی کو 3 نام بھجوادیے

?️ 22 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس قاضی فائز

سوڈان نے روس کو افریقہ میں پہلی بحری فوجی اڈے کی پیشکش کر دی: وال اسٹریٹ جرنل کا دعوٰی

?️ 3 دسمبر 2025 سوڈان نے روس کو افریقہ میں پہلی بحری فوجی اڈے کی

موبائل سروس کھولنے کا کہہ دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوگیا تو کون ذمہ دار ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

?️ 8 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے

سیکس اسکینڈل سے بچنے میں ٹرمپ ناکام

?️ 10 جنوری 2025سچ خبریں: رائٹرز رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ ٹرمپ کے لیے ایک

معاشی ترقی کیلئے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلیوں، برآمدات میں اضافے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

?️ 14 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومت نے ’وژن 2035‘ اور ’وژن 2047‘ کے ایجنڈے

اسرائیل بڑھتے ہوئے خطرات کے لیے تیار نہیں: مشرق وسطیٰ

?️ 24 اپریل 2022مڈل ایسٹ آن لائن نے صیہونی حکومت کے بڑھتے ہوئے سیکورٹی خطرات

4 دن ڈیوٹی، 50 فیصد ورک فرام ہوم، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی، آئندہ 2ماہ کابینہ ارکان کو تنخواہ نہ دینے کا اعلان

?️ 9 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے