پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو اسپیکر کے دفتر آجائے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر آجائے۔

طارق فضل چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہے، تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ تجاویز لے کر اسپیکر اسمبلی کے دفتر آجائے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان یو اے ای اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کو کم کرے گا، ہم دونوں ممالک کے درمیان خلیج کو کم کرنے میں کردار ادا کریں گے۔ طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ آپ محمود خان اچکزئی کو لے آئیں، ہم بھی احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور سینئر وزراء کو بات چیت کے لیے لے کر آئیں گے۔

مینا خان آفریدی نے مذاکرات کی دعوت پر کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کو مینڈیٹ دیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکومت سنجیدہ ہے تو ان سے مذاکرات کرے، پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ بھی ساتھ لے کر چلے گی۔

مشہور خبریں۔

مغربی کنارے میں صیہونیوں کے ہاتھوں 13 فلسطینی گرفتار

?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں متعدد دیگر فلسطینیوں کی

خلیج تعاون کونسل کے ممبر ممالک ایران کے ساتھ تعلقات قائم کریں: قطر

?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں:قطری وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ

قدس فورس اور فلسطینی مزاحمتی تحریک کے سربراہان کے درمیان بات چیت

?️ 16 مئی 2021سچ خبریں:ایران کی سپاہ پاسدران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل

جنوبی کوریا میں جن پنگ کے ساتھ ملاقات کی ممکنہ منسوخی پر ٹرمپ کا ردعمل

?️ 11 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ انہوں

فلسطینی حامیوں میں آئرش طلباء بھی شامل 

?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیل کے ساتھ تثلیث یونیورسٹی کے تعلقات ختم کرنے اور اسرائیل

امریکی حمایت میں غزہ میں تاریخ کی سب سے بڑی نسل کشی

?️ 15 جون 2024سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم جو کہ

پیوٹن کی درخواست پر بشار اسد اور اردوغان کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

?️ 9 اگست 2022سچ خبریں:    اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی نے ترک میڈیا کے حوالے

روس کی عالمی اداروں پر تنقید

?️ 3 نومبر 2025سچ خبریں:روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ صحافیوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے