?️
لاہور (سچ خبریں) لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے درخواست پر سماعت کی، ملزمہ کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا گیا، تفتیشی نے عدالت کو بتایا ملزمہ تفتیش میں تعاون نہیں کررہی جس سے تفتیش مکمل نہیں ہے۔
ملزمہ کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور جوڈیشل کرنے کی استدعا کی۔ عدالت نے استدعا منظور کرلی اور ملزمہ کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پولیس نے ملزمہ سے جیل میں تفتیش کے لئے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت سے اجازت مانگی۔
اے ٹی سی کےجج منظر علی گل نے استدعا منظور کرلی اور فلک جاوید سے کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی، تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شام میں امریکہ کے اقدامات براہ راست استعماری حربے ہیں:لاوروف
?️ 22 مارچ 2024سچ خبریں:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو کہا کہ
مارچ
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حملے پر حماس کا ردعمل
?️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے دمشق میں اسلامی
اپریل
مسجد الاقصی کے خطیب کی اپیل
?️ 29 جولائی 2022سچ خبریں:مسجد اقصیٰ کے خطیب اور یروشلم کی سپریم اسلامی کونسل کے
جولائی
ایشیائی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے روس کی کوششیں
?️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ نے آج ایسٹرن اکنامک فورم کے
ستمبر
شبلی فراز کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ
?️ 20 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر نامعلوم
دسمبر
شیخ رشید نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں حکومت کی ناکامی کا اعتراف کر لیا
?️ 26 دسمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) کچھ دن پہلے میں بیمار ہوا تو پتہ چلا
دسمبر
الاقصیٰ طوفان کی اسرائیل پر معاشی تباہی
?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے اقتصادی اخبار ڈی مارکر نے بینک آف
جنوری
"پی کے کے” کی تحلیل کے بعد عراق کا کیا مطالبہ ہے؟
?️ 13 مئی 2025سچ خبرین: عراقی وزارت خارجہ نے ترکی کی کردستان ورکرز پارٹی (پی
مئی