وزیراعلی مریم نواز کی کاوشوں سے زرعی انقلاب برپا

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشوں سے زرعی انقلاب برپا ہو گیا۔

پنجاب کاشتکار پہلی مرتبہ مڈل مین، آڑھتی کے معاشی چنگل سے آزاد، ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 لاکھ سے زائد کاشتکاروں نے کسان کارڈ حاصل کرلیے۔ ایک سال میں کاشتکاروں کو 250 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کا ناقابل تردید ریکارڈ قائم ہو گیا، پنجاب بھر میں چھوٹا کاشتکار وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بے مثال کسان کارڈ سکیم سے مستفید ہو رہا ہے۔

کاشتکاروں نے آڑھتی کی بجائے کسان کارڈ کے ذریعے، کھاد، بیچ اور پیسٹی سائیڈ خریدنے کو ترجیح دی، پنجاب میں کسان کارڈ سکیم کے لئے سیکڑوں ڈیلر رجسٹرڈ ہوئے، کاروبار میں بے مثال ترقی ہوئی۔ 20 فیصد کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے ذریعے ڈیزل خریدا، ادھار اور سود سے بچ گئے۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب کا کاشتکار پورے ملک کا محسن ہے، محنت کا بدلہ نہیں چکا سکتے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ کاشتکاربھائیوں کیلئے تمام وسائل حاضر ہیں، زرعی ترقی کو انتہا پر لیکرجانا چاہتے ہیں، پنجاب کے کاشتکار کو خوشحال دیکھنا میرا خواب ہے۔

مشہور خبریں۔

اسٹیٹ بینک نے کرنسی مارکیٹ سے 5.5 ارب ڈالر خرید لیے

?️ 28 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جون سے دسمبر کے

حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کی ایک اور کوشش کرنے کا فیصلہ

?️ 4 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کی

علی امین گنڈا پور کے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات سے متفق ہوں، وزیراطلاعات پنجاب

?️ 2 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 674 پوائنٹس کا اضافہ

?️ 29 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے قومی

سعودی عرب ہمارا دوست ہے: صیہونی جنرل

?️ 1 مئی 2022سچ خبریں:  صیہونی حکومت کی عبوری فوج کے اعلیٰ کمانڈروں میں سے

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی، وزیرخزانہ چیئرمین مقرر

?️ 24 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای

اقراء عزیز نے اداکاری کا آغاز کب کیا؟

?️ 13 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے

شکاگو سٹی کونسل میں بھی غزہ کی حمایت

?️ 1 فروری 2024سچ خبریں: امریکہ کی ریاست الینوائے میں شکاگو سٹی کونسل نے ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے