وزیراعلی مراد علی شاہ کا سندھ بارے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر سخت ردعمل

کراچی دھماکہ: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کا حکم دے دیا

?️

کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا سندھ کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع تاریخ سے ناواقف ہیں، سندھ پر بھارتی وزیر دفاع کا بیان سفارتی طور پر غیرذمہ دارانہ ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع اپنی داخلی تقسیم پر توجہ دیں، ہمارے متعلق دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ نے قیام پاکستان سے بھی پہلے 1936 میں بمبئی پریذیڈنسی سے علیحدگی اختیار کی۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام نے خودمختاری، وقار اور اپنی سیاسی شناخت کو ترجیح دی، سندھ پاکستان کا اٹوٹ انگ اور ناقابلِ تقسیم حصہ ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کل بھی پاکستان کا حصہ تھا، آج بھی ہے اور ہمیشہ پاکستان کا حصہ رہے گا۔

مشہور خبریں۔

شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:شام کے صوبہ دیر الزور میں واقع امریکی فوجی اڈے پر

عالمی اداروں کو بھارت میں مسلمانوں پر ہورے ظلم کے خلاف بولنا ہوگا

?️ 11 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی

لبنان میں حزب اللہ کی تخفیف اسلحہ: امکانات، رکاوٹیں اور چیلنجز

?️ 12 ستمبر 2025سچ خبریں: حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے دباؤ سے زیادہ

Expert Tips: Important tips to improve your breakfast routine

?️ 3 جولائی 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے اقدامات واپس لینے چاہییں

?️ 2 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو

محمود عباس نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی کی مذمت کی

?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:  فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے گزشتہ شب تل

امریکہ فوری طور پر تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرے: چین

?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں: یو ایس ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے اعلان کیا کہ

تیونس اور تل ابیب نے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بات چیت کی

?️ 9 جون 2022سچ خبریں:    عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے آج شام بدھ کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے