?️
مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق نے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ملکی سرحدوں کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، پاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایل او سی پر سماہنی سیکٹر کا بھی دورہ کیا، بھارتی فائرنگ سے زخمی افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے، چودھری انوار الحق نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر کا بھی دورہ کیا اور ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے زخمی افراد کی عیادت کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نواز شریف کی پلیٹ ٹھیک ہوگئیں ہیں تو واپس آ جائیں: اسد عمر
?️ 26 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا سابق
دسمبر
مس ایڈونچر کیا تو بھارتی نیوی کو بحیرہ عرب میں غرق کر دیں گے، پاک بحریہ
?️ 10 مئی 2025کراچی: (سچ خبریں) پاک فضائیہ کے بعد پاک بحریہ بھی بھارت کو
مئی
لاس اینجلس میں لگی آگ
?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں: منگل کو لاس اینجلس کے مختلف علاقوں میں آگ لگنا
جنوری
ہمیں قائد اعظم کے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد، تنظیم پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے:وزیر اعظم
?️ 23 مارچ 2022 اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع
مارچ
پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں پھر تیزی آگئی
?️ 18 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں پھر تیزی
مئی
ملک سلمان کا ایران کو خفیہ پیغام
?️ 31 مئی 2025سچ خبریں:سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے ایران کے اعلیٰ حکام
مئی
کولمبیا کا اسرائیل کے خلاف اہم بیان
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: کولمبیا کے صدر نے غزہ میں نسل کشی کے ارتکاب
مئی
اسرائیل نے حملہ کرکے زیادتی کی، ہم ایران کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ نواز شریف
?️ 16 جون 2025لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز
جون