?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نریندر مودی کو رافیل طیاروں پر بڑا غرور تھا، رافیل طیارے پرندوں کی طرح نیچے گرے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے سیزفائر کے لیے امریکا سے رابطہ کیا، سیزفائر ہونا پاکستان کی فتح ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان نے تو ہمیشہ ڈائیلاگ کی بات کی ہے، بھارت کو دوبارہ منہ کی کھانا پڑی، بھارت نے اگر مذاکرات ہی کرنا تھے تو پہلے اتنا نقصان نہ کرواتے۔
مصدق ملک نے کہا کہ بھارت سے اب برابری کی سطح پر ہی بات چیت ہوگی، اس جنگ پر بہت سی کتابیں لکھی جائیں گی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے شکرگزار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کی درخواست پر سیزفائر ہوا، بھارتی میڈیا نے فیک نیوز کو پھیلایا، پاکستانی قوم کو اپنی مسلح افواج اور میڈیا پر فخر ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حزب اللہ پہلے سے زیادہ طاقتور ہے: سی ان ان
?️ 27 اگست 2022سچ خبریں: CNN نیوز ویب سائٹ نے ایک تجزیے میں لکھا
اگست
یوکرین میں اسرائیلی ساختہ ریڈار سسٹم کی تعیناتی
?️ 9 مئی 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے Haaretz اخبار نے اپنے پیر کے شمارے میں
مئی
افغان طالبان کی شامت
?️ 5 اپریل 2021سچ خبریں:افغان فوج کے اس ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن کے
اپریل
آڈیو لیکس کی تحقیقات: تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
?️ 23 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آڈیو لیکس
مئی
صیہونیوں کا افریقی یونین میں شمولیت کا ہدف اپنے وجود کو مستحکم کرنا ہے:حماس
?️ 30 جولائی 2021سچ خبریں:حماس کی پولیٹیکل بیورو کے سربراہ نے افریقی یونین کے سربراہ
جولائی
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
?️ 23 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جبری گمشدگیوں اور ماورائے
جنوری
بائیڈن کے لیے نینسی پیلوسی کی بری خبرکیا ہے؟
?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: آج بین الاقوامی میڈیا نے اعلان کیا کہ امریکی ایوان نمائندگان
جولائی
شہیدوں کی لاشیں سور کی کھال میں دفن کی جائیں: صہیونی اہلکار
?️ 11 مئی 2022سچ خبریں: مئی، اپریل اور مارچ 18 میں، بیرالسبع، الخصیرہ، بنی بارک،
مئی