?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ ریل، روڈ نیٹ ورک اور تجارتی راہداریاں پاکستان کی ترجیح ہیں۔ مواصلات کے شعبے میں سینٹرل ایشیا سے روس تک رسائی چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے روس کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ اینڈری سرجیوچ نکیتن نے چین کے شہر تیانجن میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ پاک روس دو طرفہ تعاون اور مختلف منصوبوں پر بھی بات چیت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں عبدالعلیم خان نے کہا مواصلات کے شعبے میں سینٹرل ایشیا سے روس تک رسائی چاہتے ہیں۔ ریل، روڈ نیٹ ورک اور تجارتی راہداریاں پاکستان کی ترجیح ہیں۔وسط ایشیائی ریاستوں کو پاکستان کے ذریعے گرم پانیوں تک رسائی مل سکتی ہے۔
روسی روسی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ روس بھی پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔ ملاقات میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سمیت مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
مشہور خبریں۔
حماس کی مسلم دنیا سے غزہ کی پٹی کو بچانے کی درخواست
?️ 2 اپریل 2025سچ خبریں: حماس نے یہ درخواست صیہونی حکومت کی جانب سے گزرگاہوں کی
اپریل
مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کے پس پردہ حقائق
?️ 12 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی داخلی صورت حال میں انتشار بالخصوص نیتن یاہو
مارچ
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ ایک قطبی دنیا کے خواب کا خاتمہ
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:جارج ڈی او نیل جونیئر نے ایک نوٹ میں لکھا ہے
مارچ
کیا پاکستان برکس میں شامل ہو گا؟
?️ 20 جون 2024سچ خبریں: سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان کی
جون
برطانوی پولیس ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر قابو پانے کی کوشش میں
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں: برطانوی پولیس نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ وہ
جولائی
متحدہ عرب امارات کے دمشق کی طرف رجوع کرنے کی وجوہات؟
?️ 14 نومبر 2021۔ سچ خبریں: شام اور بعض عرب ممالک کے درمیان 10 سال
نومبر
بن سلمان نے سعودی عرب کو پولیس اسٹیٹ میں کیسے تبدیل کر دیا؟
?️ 24 اگست 2022سچ خبریں:سعودی عرب میں جبر میں اضافے پر زور دیتے ہوئے ایک
اگست
سوشل میڈیا میں امریکی اقدامات پر چین کا ردعمل
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ
جون