?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔
انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اورعبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا بھی حکم دیا، رمضان المبارک میں سی سی ٹی وی کیمروں، واک تھرو گیٹس اور سرچ لائٹس کی تنصیب یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی۔
حساس مقامات پر نمازِ جمعہ اور تراویح کے اجتماعات کیلئے بیریئرز اور خاردار تاروں کے ساتھ تین لیئرز سکیورٹی پلان کا حکم دیا۔
انہوں نے عبادت گاہوں کے گردونواح میں پولیس گشت، سنیپ چیکنگ اور سرچ آپریشنز میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں عوام کے جان و مال کی حفاظت کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیلی وزیر بن گویر مقبوضہ علاقوں میں اذان پر پابندی کے درپے
?️ 2 جون 2025سچ خبریں: ہبری اخبار "ہارٹز” کی ایک رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے وزیر
جون
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے۔ اعظم نذیر تارڑ
?️ 16 فروری 2026شیخوپورہ (سچ خبریں) وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ
فروری
سمندرپار پاکستانی قوم کا قیمتی اثاثہ، ہر مشکل میں پاکستان کیساتھ رہے۔ گورنر پنجاب
?️ 16 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے اعزاز میں
جنوری
اسرائیلی جارحیت اب فلسطین سے آگے بڑھ کر لبنان، یمن، ایران اور قطر تک پہنچ چکی ہے۔ عاصم افتخار
?️ 14 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم
ستمبر
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا: امریکہ
?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں:امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹس نے آج ایک
فروری
انسانی حقوق کی درجنوں تنظیموں کی اسرائیل کو سزا دینے کی درخواست
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:امریکہ میں درجنوں فلسطینی اور عرب تنظیموں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں
جولائی
مسلم لیگ (ن) کا منشور نقالی کا شاہکار ہے، فیصل کریم کنڈی
?️ 27 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم
جنوری
افغان دارالحکومت پر تیزی سے قبضہ ،کابل ایئرپورٹ کے واقعات … وجوہات اور نتائج
?️ 18 اگست 2021سچ خبریں:افغانستان کے دارالحکومت کابل ائرپورٹ پر ایک دن کی افراتفری کے
اگست