لگتا ہے قومی اسمبلی میں ہمارے دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔ بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر کی خواجہ آصف پر تنقید

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ لگتا ہے قومی اسمبلی میں ہمارے دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے نواز شریف کو آزادی مل گئی ہے۔ ان کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا اور بائیو میٹرک تصدیق کے بعد دوبارہ مینڈیٹ دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک میں وہ جمہوریت نہیں جو دیگر ممالک میں ہے۔ ہمیں اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے بھی جدوجہد کرنا پڑ رہی ہے۔

بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ میاں صاحب نے کہتے کہتے بڑی دیر کر دی۔ آپ نے حزب اختلاف کی نشست ہم سے چھینی۔ جبکہ عمر ایوب کی سیٹ ہم جیت چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تین کروڑ لوگوں کی ہم نمائندگی کر رہے ہیں۔ ہم بھارت کے خلاف تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لگتا ہے ہمارے اس ایوان میں بیٹھنے کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔ آپ نے ہم سے ایک سیٹ نہیں لی بلکہ ہم سب کی سیٹیں لی ہیں۔

مشہور خبریں۔

ایران کے خلاف جنگ بھڑکی تو خلیج فارس میں تیل کی ترسیل خطرے میں پڑ جائے گی:حزب اللہ

?️ 8 فروری 2026ایران کے خلاف جنگ بھڑکی تو خلیج فارس میں تیل کی ترسیل

سرپم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

?️ 11 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے

عرب دنیا کی سب سے بڑی فوج طاقت کون؟

?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: خصوصی ملٹری ویب سائٹ نے مصری فضائیہ کو جنگی طیاروں

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا ٹھکاہ تباہ

?️ 24 نومبر 2021سچ خبریں:عراقی سکیورٹی انفارمیشن یونٹ نے آج اعلان کیا کہ عراقی فضائیہ

طاقتور کو قانون کے نیچے لانا  جہاد ہے: وزیراعظم

?️ 11 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  طاقتور

سلامتی کونسل پھر امریکہ اور اسرائیل کے جرائم پر قابو پانے میں ناکام

?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے سلامتی کونسل کی غزہ کے

جنوبی شام میں اسرائیلی فوج کی نئی نقل و حرکت

?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں: سوری ذرائع نے جنوبی سوریہ میں صیہونی حکومت کی نئی نقل

غزہ میں پیلی لکیر کے خاتمے کے اعلان میں اسرائیل کے مقاصد؛ پیشہ ورانہ حکمت عملی کو تبدیل کرنا

?️ 22 دسمبر 2025سچ خبریں: صیہونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں پیلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے