?️
اسلام آباد (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصر، اردن اور سعودی عرب کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار پایا۔
عرب ممالک کے ساتھ کامیاب عسکری سفارتکاری کو پاکستان کے بڑھتے ہوئے عالمی وقار کی عکاسی قرار دیا جا رہا ہے۔ اہم ملاقاتوں میں انسداد دہشت گردی، دفاعی تعاون اور انٹیلی جنس اشتراک پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ عرب قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ فیلڈ مارشل کے یہ دورے مسلم ممالک کے مابین عسکری اتحاد، تعاون اور یکجہتی کی مضبوط علامت بن گئے ہیں۔
ان دوروں سے پاکستان کا خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ سلامتی کے لیے کلیدی کردار مزید نمایاں ہوا ہے۔ آرمی چیف کی فعال عسکری سفارتکاری پاکستان کے عالمی تشخص کو نئی بلندیوں پر لے جا رہی ہے۔ معرکہ حق کے بعد کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کے نتیجے میں پاکستان عالمی سطح پر باوقار اور مضبوط حیثیت کے ساتھ ابھر رہا ہے۔


مشہور خبریں۔
بغداد میں امریکی سفارت خانہ پر راکٹ حملہ
?️ 22 فروری 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ بغداد میں امریکی سفارت
فروری
جمہوری حکومتیں بلدیاتی نظام مؤثر انداز میں نافذ کرنے میں ناکام رہیں۔ خواجہ آصف
?️ 24 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جمہوری
جنوری
امریکی شہر سولون میں پہلی مسجد کا افتتاح
?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں:امریکہ کے شیگرین اسلامک سنٹر نے اس ملک کی ریاست اوہائیو
نومبر
غزہ جنگ | غزہ میں رہائشی علاقوں اور اسکولوں پر صہیونی حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے
?️ 26 ستمبر 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی
ستمبر
عالمی شخصیات کا مروان برغوثی کی اسرائیلی حکومت کی حراست سے رہائی کا مطالبہ
?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں: دی ELDERS گروپ کے رہنماؤں، جس کی بنیاد 2007 میں
اکتوبر
امید ہے کہ اگلی پارلیمنٹ لیبر ، کنسٹرکشن اور حکومتی معاونت کی پارلیمنٹ ہوگی؛ عراقی وزیراعظم
?️ 12 اکتوبر 2021سچ خبریں:عراقی وزیراعظم نے پیر کی رات اس ملک میں ہونے والے
اکتوبر
صہیونیوں کے ساتھ سرحدی تنازع میں حزب اللہ کی جیت ہوگی:عطوان
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں:حزب اللہ کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لیے صیہونی حکومت
اگست
ہم غزہ کی تعمیر نو کے لیے فنڈ فراہم نہیں کریں گے:وائٹ ہاؤس
?️ 7 فروری 2025سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ غزہ کی تعمیر
فروری