?️
لاہور(سچ خبریں) پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے شریف خاندان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آلِ شریف کے دھوکے اور فراڈ کا تذکرہ ہر طرف ہو رہا ہے۔جعلی اندراج کرنے والے کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی اور اسے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کے جعلی شناختی کارڈ کا ایشو سامنے آیا ہے، کوئی ان کی ویکسینیشن کا اندراج کرا کے چلا گیا۔فیاض چوہان نے کہا کہ جس نے یہ کرایا اس نے سوچا ہو گا اپنے سے بڑے گرو کا شناختی کارڈ استعمال کروں، جس نے یہ کیا اسے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ 18-2017ء ان کا آخری سال تھا، ہونا یہ چاہیئے تھا کہ آخری سال یہ کنٹرول کرتے اور اپنی پرفارمنس بہتر بناتے۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ 18-2017ء میں پوری دنیا میں ان پر لعن طعن کی جا رہی تھی، میں سو فیصد درست ڈیٹا آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ جعلی اندراج کرنے والے کو سزا ملے گی، الیکشن کمیشن کا کام ہے کہ رولز بنانا، قانون بنانا نہیں، قانون بنانے کا کام پارلیمنٹ کا ہوتا ہے، الیکشن کمیشن بھی اپنے دائرہ اختیار میں رہے۔


مشہور خبریں۔
ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگ ایپسٹین اسکینڈل سے توجہ ہٹانے کی کوشش؛ امریکی عوام کی رائے
?️ 14 مارچ 2026سچ خبریں:امریکی عوام کی ایک بڑی تعداد کا خیال ہے کہ ایران
مارچ
وہ شخص جو مسلح فوج کے سامنت اکیلا کھڑا رہا
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاہیا میں واقع
دسمبر
فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ
?️ 23 جولائی 2022سچ خبریں: فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم ناصر الدین شاعر
جولائی
حزب اللہ نے 7 اکتوبر سے صیہونیوں کو کتنا نقصان پہنچایا ہے؟
?️ 1 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا کہ 7
فروری
برطانوی میڈیا کا دعویٰ: پیوٹن نے جنگ کا خاتمہ یوکرین کے ڈونیٹسک سے انخلاء سے مشروط کیا
?️ 17 اگست 2025سچ خبریں: فاینینشل ٹائمز اخبار نے دعویٰ کیا کہ روسی صدر ولادیمیر
اگست
انصارالله کا امریکی جوکر کو انتباہ
?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:یمن کی انصارالله تحریک کے سکریٹری جنرل سید عبدالمالک الحوثی
فروری
امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی میزبانی پر فخر ہے: ممتاز سنی عالم
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: اربعین واک میں لاکھوں لوگوں کی شرکت کے جواب
ستمبر
پیپلز پارٹی کی سینیٹ اجلاس بلانے کی ایک اور کوشش ناکام
?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب
ستمبر