عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آنا ڈرامہ تھا۔ خواجہ آصف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بہت سے ڈراموں میں سے یہ بھی ایک ڈرامہ تھا، مقصد والد اور اولاد کی ملاقات نہیں سیاسی منافع تھا، عمران خان کی کوئی بھی حرکت سیاسی یا مالی منافع کے نہیں ہوتی۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ورکر اور ان کے بچے اقتدار کی ہوس کی تکمیل کے لیے استعمال ہوں گے، یہ منافقت میں لپٹی بزدلی ہے، ”حقیقی آزادی“ کے لیے عام آدمی کو اولاد اور اپنی اولاد یہودی لابی کے لیے، قربانیوں کے لیے اولاد بھی دوسروں کی اور مال بھی دوسروں کا، تاریخ میں اس سے بڑی نوسر بازی شاید ہی کسی نے کی ہو۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیٹوں سلیمان اور قاسم کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، معاشی منظرنامے اور ملک کو درپیش چلینجز پر بریفنگ

?️ 7 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے امریکی سفارت کار

’ کردار’ کو بنیاد بناکر شخصیت کا اندازہ لگانا غلط ہے، گوہر رشید

?️ 5 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) مرزا گوہر رشید کا شمار پاکستان کے معروف اداکاروں

روس نے یوکرین کے ساتھ صلح کی کیا شرطیں رکھی ہیں؟

?️ 8 اگست 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یوکرین کی طرف سے

چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی، رجسٹرار سپریم کورٹ

?️ 19 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیس

790 ارب روپے کا ٹیکس خلا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں مالی بے ضابطگیاں بے نقاب

?️ 22 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی

عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے اپنا کھانا واپس کردیا

?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:  عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے کمبل، کپڑے اور دیگر

بائیڈن ریپبلکنز کے گھیرے میں

?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:ڈیلاویئر کے ولیمنگٹن میں امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے