عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا ہے

فواد چودہری

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا ہے جبکہ پی ڈی ایم کی کھٹارا بس زوال کی کچی سڑک پر اتر گئی ہے اور آگے ڈیڈ اینڈ لکھا ہے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نےتیل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، تیل کی قیمتوں میں کمی سے اپوزیشن کی گاڑی میں سیاسی ڈیزل کا بحران ہے۔

عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا ہے جبکہ پی ڈی ایم کی کھٹارابس زوال کی اس کچی سڑک پر اتر گئی ہے جس کےآگے ڈیڈ اینڈ لکھا ہوا ہے۔وزیراعظم نے تیل کی قیمتوں میں کمی کرکے اپوزیشن کی گاڑی کیلئے سیاسی ڈیزل کا بحران پیدا کر دیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کےپاس بجٹ کیخلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں، عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے انہیں کلین بولڈکردیا ہے۔

شہباز شریف کےپاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں کیونکہ عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نےانہیں کلین بولڈ کردیاہے۔اپوزیشن رہنماحکومت کی معاشی پالیسی پر کس منہ سے تنقید کریں گے جبکہ انہیں معلوم ہے کہ نون لیگ کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی کمپنی نے ریکارڈ منافع کمایا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن رہنماحکومت کی معاشی پالیسی پر کس منہ سے تنقید کریں گے، انہیں معلوم ہے ن لیگ کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی کمپنی نےریکارڈمنافع کمایا تھا۔

مشہور خبریں۔

سینیٹ میں سرعام پھانسی کی سزا کا بل کثرت رائے سے مسترد

?️ 19 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ نے سر عام پھانسی کی سزا سے

کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید58 مریض جان کی بازی ہار گئے

?️ 7 جون 2021اسلام آباد( سچ خبریں) کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دروان 

بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو معاون گرفتار

?️ 27 مئی 2023سچ خبریں:جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ناگہ

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فورسز نے 37 برس میں 936 بچوں کو شہید کیا

?️ 20 نومبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

بھارت کی انتہا پسندی ختم ہونے تک تجارت نہیں ہو سکتی:وفاقی وزیر

?️ 2 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا

ایران اور روس کے درمیان تعاون سے صیہونی خوفزدہ

?️ 22 اکتوبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایران اور روس کے درمیان تعاون

اگلے مہینے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یقینی

?️ 26 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

آخری سانس تک فلسطینی قوم کی جدوجہد کا ساتھ دیں گے: یمنی وزیر دفاع

?️ 14 اکتوبر 2025سچ خبریں:یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے 14 اکتوبر کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے