عاصم افتخار نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر

پلانٹڈ میڈیا کے ذریعے جھوٹ پھیلانا بھارت کی ریاستی پالیسی کا حصہ ہے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستانی وزارت خارجہ نے عاصم افتخار کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا ہے، سابق  ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کو تبدیل کرکے آسٹریلیا میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا عہدہ پر فائز کیا گیا ہے جب کہ آسٹریلیا میں تعینات سفیراب ناروےمیں پاکستانی سفیر ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزارتِ خارجہ نے ترجمان دفترخارجہ زاہدحفیظ چوہدری کو تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم افتخار نئے ترجمان دفترخارجہ ہوں گے، زاہد حفیظ آسٹریلیامیں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، ان کے پاس ڈی جی ساؤتھ ایشیا کا بھی چارج تھا۔

یاد رہے رواں سال فروری میں وزیراعظم عمران خان نےکئی ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دی تھی ، جس میں ترجمان دفتر خارجہ زاہدحفیظ کو آسٹریلیا میں ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا ‏تھا جب کہ آسٹریلیا میں تعینات سفیراب ناروےمیں پاکستانی سفیر ہوں گے۔

خیال رہے اگست 2020 میں وزارتِ خارجہ نے عائشہ فاروقی کی جگہ زاہد حفیظ کو دفتر خارجہ کا ترجمان مقرر کیا تھا ، زاہد حفیظ چوہدری وزارتِ خارجہ میں گزشتہ 26 برس سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے بطور ڈائریکٹر جنرل افغانستان، ایران، ترکی اور جوائنٹ سیکریٹری نیشنل سیکیورٹی کے عہدے پر ذمہ داریاں انجام دی ہیں۔زاہد حفیظ چودھری وزارت خارجہ میں بطور ڈائریکٹر جنرل جنوبی (ساوَتھ) ایشیا اور سارک میں تعینات ہوچکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

نیتن یاہو نے اپنے وزیر جنگ پر امریکہ جانے پر پابندی لگائی

?️ 4 مئی 2023سچ خبریں:اسرائیل کے چینل 12 ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ

معروف ڈراما ’تیرے بن‘ کی اداکارہ سبینہ فاروق کو ’حیا‘ کا کردار کرنے پر دھمکیاں ملنے لگیں

?️ 19 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) کسی ڈراما یا فلم میں اداکار کی اداکاری اگر

زیلنسکی عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جدہ روانہ

?️ 19 مئی 2023سچ خبریں:باخبر ذرائع نے اعلان کیا کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی

صرف مغرب ہی جوہری جنگ کے منظر نامے کے لیے فکر مند رہا ہے: لاوروف

?️ 26 دسمبر 2024سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آج بدھ کو

سائبر کرائم کیس: اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد

?️ 3 ستمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف

شہریوں کےساتھ سعودی حکومتی اداروں کا فراڈ

?️ 26 اپریل 2022سچ خبریں:  ایک سروے سے پتا چلا ہے کہ تقریباً دو تہائی

فیس بک پر ’فرینڈز‘ ٹیب پیش

?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر صارفین کو دوستوں

وٹ کوف کا یوکرائنی جنگ پر ٹرمپ کے غزہ پلان پر عمل درآمد کے اثرات کے بارے میں دعویٰ!

?️ 30 ستمبر 2025سچ خبریں: مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی ایلچی نے دعویٰ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے