?️
حیدرآباد (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے ہر ضلع میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے۔
حیدر آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این آئی سی وی ڈی کا صوبے بھر میں نیٹ ورک ہے، حکومت کی جانب سے سائبر نائف علاج مفت کیا جا رہا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جناح اسپتال اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ جدید سہولتوں سے آراستہ ہے، نئے اسکول، کالجز اور جامعات قائم کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز بس، پنک بس اور الیکٹرک بسیں عوام کو جدید سفری سہولتیں فراہم کر رہی ہیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ذریعے 21 لاکھ گھر تعمیر کیے جا رہے ہیں، 2 لاکھ سے زائد خاندانوں کو سولر سسٹم فراہم کیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مزاحمت دنیا میں ایک اہم کھلاڑی
?️ 21 اگست 2023سچ خبریں:الوفاء للمقاومہ دھڑے کے رکن، إیهاب حماده نے اس بات پر
اگست
ضمنی انتخاب میں کامیابی عوام کا حکومتی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ مریم نواز
?️ 1 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پی پی 52 سمبڑیال
جون
جہاد اسلامی فلسطین تنظیم کی فوج وونگ سرایا القدس ہائی الرٹ
?️ 14 اکتوبر 2021سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کے اعلان کے بعد
اکتوبر
حلب جنگ میں اردگان کی موقع پرستی؟
?️ 29 نومبر 2024سچ خبریں: 2018 میں جب تہران میں آستانہ سربراہی اجلاس منعقد ہوا
نومبر
امریکی حمایت میں غزہ میں تاریخ کی سب سے بڑی نسل کشی
?️ 15 جون 2024سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم جو کہ
جون
برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لیسٹ سے نکال دیا
?️ 18 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بڑی سفارتی
ستمبر
فواد چوہدری کو بیرون ملک جانے کی عارضی اجازت اور ان کا ردعمل
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کا نام
جولائی
مہوش حیات کی ٹیلی وژن پر واپسی، ڈرامے کا ٹریلر ریلیز
?️ 14 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ مہوش حیات تقریبا 9 سال بعد چھوٹی
فروری