?️
لاہور (سچ خبریں) حکومت پنجاب نے ستھرا پنجاب پروگرام کو باقاعدہ قانونی شکل دیتے ہوئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کر دی گئی، دس ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں تحلیل کر کے 41 ستھرا پنجاب ایجنسیاں بنا دی گئیں، اتھارٹی صوبے میں صفائی ستھرائی کا کام پر مانیٹرنگ کرے گی۔ ستھرا پنجاب اتھارٹی اپنا میکانزم بنائے گی، اتھارٹی کوڑے سے بجلی بنانے کے فیصلے کرے گی، اتھارٹی صفائی کے کام کی نگرانی کرے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ اتھارٹی کی چیئرپرسن ہوں گی، وزیر بلدیات اتھارٹی کے وائس چیئرپرسن ہوں گے، اضلاع میں ستھرا پنجاب ایجنسی کے چیئرپرسن ڈپٹی کمشنر ہوں گے۔ ستھرا پنجاب اتھارٹی کے فیصلے وزیراعلیٰ پنجاب اور ستھرا پنجاب ایجنسیوں کے فیصلے ڈپٹی کمشنرز کریں گے، صوبہ بھر میں دس سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز اتھارٹی کے ماتحت کام کریں گی، ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا مقصد کوڑے کو کارامد استعمال میں لانا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ویسٹ ٹو انرجی ،رورل سینٹین اور ماحول عوام دوست اقدامات کئے جائیں گے،ڈسٹرکٹ لیول پر ستھرا پنجاب ایجنسی ڈی سی کی زمہ داری ہو گی، سالڈ ویسٹ ایجنسیز کی ایچ ار ،پراپرٹیز ،فنڈز ،پینشن ،مشینری اور کنٹریکٹ کے فیصلے ڈی سی کی زمہ داری ہو گی۔


مشہور خبریں۔
غزہ میں بھوک سے مرنے والوں کی ہولناک صورتحال
?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قبضہ کاروں کی جانب سے
مئی
وفاقی کابینہ میں توسیع، 12 وزرا، 9 وزرائے مملکت اور 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا
?️ 28 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ میں توسیع کر دی گئی، نئے
فروری
مصر اور قطر کی اسرائیل کو بچانے کی سازش
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں:معروف عرب تجزیہ کار اور آن لائن اخبار رائی الیوم کے
دسمبر
مسلمانوں کے اتحاد، اسلامی اقدار کے فروغ اور روحانی و سماجی ترقی میں مساجد کا مرکزی کردارہے :میرواعظ
?️ 21 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جولائی
اماراتی کرائے کے فوجیوں پر حملے پر سعودی عرب کا بیان
?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے
دسمبر
جولانی حکومت کا چیف آف اسٹاف مقرر
?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا ہے کہ میجر جنرل نورالدین
جنوری
امریکی صدر کے دورۂ سعودی عرب کے اغراض و مقاصد
?️ 23 مئی 2022سچ خبریں:سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بھی بات کرنے کے
مئی
ہم ایک بار پھر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں:صیہونی صدر
?️ 4 نومبر 2025سچ خبریں:صیہونی صدر اسحاق ہرتزوگ نے تسلیم کیا کہ اسرائیل اندرونی نفرت،
نومبر