?️
اسلام آباد (سچ خبریں) چینی کورونا ویکسین سائنو ویک کی بھاری کھیپ پاکستان پہنچنے کیلئے تیار ہے، پاکستان نےسائنوویک کی 20 لاکھ ڈوز چینی کمپنی سےخریدی ہے، سائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز 5 جولائی کو اسلام آباد پہنچیں گی، مختلف صوبوں میں اس کی ویکسینیشن کا پلان تیار کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین سےکورونا ویکسین کھیپ 5 جولائی کو پاکستان پہنچے گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سےسائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزاسلام آباد لائی جائے گی۔پی آئی اےکاطیارہ کورونا ویکسین کی کھیپ لیکراسلام آبادپہنچےگا۔
پاکستان نےسائنوویک کی 20 لاکھ ڈوزچینی کمپنی سےخریدی ہے، صوبوں کوسائنو ویک ویکسین کی تقسیم کاپلان تیار کرلیا گیا ہے۔یاد رہے امریکا کی جانب سے عطیہ کردہ موڈرنا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچی تھی ، عطیہ امریکہ کی جانب سے دنیا بھر میں 8 کروڑ خوراکیں تقسیم کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
واضح رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس میں چین نے پاکستان کے ساتھ کافی تعاون کیا ہے۔ اس سے قبل 29 جون پی آئی اے کا طیارہ چین سے سائینو ویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز لے کر اسلام آباد پہنچا تھا، ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ چین سےکین سائینو اور سائینوفارم ویکسین لائی جائےگی، پاکستان نےچین سےسائینوفارم ویکسین کی 2 کروڑ 30 لاکھ ڈوز خریدی ہیں جبکہ پاکستان کو آئندہ ماہ کوویکس سے کورونا ویکسین کی کھیپ ملیں گی۔
مشہور خبریں۔
صیہونی وزیر جنگ کا سعودی عرب کا خفیہ دورہ
?️ 30 اکتوبر 2021سچ خبریں:ایک فلسطینی ویب سائٹ نے عبرانی زبان کے ذرائع کے حوالے
اکتوبر
اسرائیل کی غزہ کی جنگ میں شکست: امریکی یہودی
?️ 30 جنوری 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے خبر رساں ادارے نیوز ون نے رپورٹ
جنوری
یمن کے دارالحکومت پر امریکی برطانوی جارح اتحاد کا حملہ
?️ 24 مارچ 2024سچ خبریں: امریکی اور برطانوی جارحیت پسندوں نے یمن پر اپنی تازہ
مارچ
’بسمل‘ میں ہمیں ہماری سوچ سے زیادہ امیر دکھایا گیا، سویرا ندیم
?️ 22 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں امیر کاروباری شخص کی
دسمبر
انصاراللہ یمن کے حملوں کی وجہ سے صیہونی بندرگاہ کا دیوالیہ
?️ 13 اکتوبر 2024سچ خبریں: انصاراللہ یمن کے حملوں کے باعث صیہونی ایلات بندرگاہ کی
اکتوبر
صیہونی سید حسن نصر اللہ کی خاموشی سے خوفزدہ ، وجہ ؟
?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کے مطابق اسرائیل اور امریکہ کو لبنان کی
اکتوبر
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا
?️ 20 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری
دسمبر
کیا اسرائیل نے غزہ جنگ کا ایک بھی مقصد حاصل کیا ہے؟صیہونی میڈیا
?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے اسرائیلی حکام کی جنگ کے اہداف کو
اپریل