دہشت گردی کے معاملے پر ہم بھارت کو ٹکاکر جواب دیں گے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف کی سفارتی کمیٹی کی رکن اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر ہم بھارت کو ٹکا کر جواب دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق شیری رحمان نے کہا کہ بھارتی سفارتی وفود کی پاکستان کے خلاف چارج شیٹ ناکام رہی ہے۔ بھارت نے بہتان کو خارجہ پالیسی بنا لیا ہے، اقوام متحدہ کی ٹیموں نے دیکھ لیا پاکستان میں دہشت گردی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر شیری رحمان نے مزید کہا کہ بھارت اب خطے اور دنیا کےلیے خطرہ ہے، دنیا میں کسی بھی جنگ میں پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کیا گیا۔ بھارت سفارتی وفود کی پاکستان کے خلاف چارج شیٹ ناکام رہی، بھارت جو کر رہا ہے دنیا اس پر چوکنا ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت انتہا پسند ہندوتوا ریاست بن چکی ہے، جسے دنیا دیکھ رہی ہے، اگر ثبوت کی بات کرتے ہیں تو وہ ہمارے پاس ہیں۔ آپ صاف و شفاف تحقیقات سے کیوں بھاگ رہے ہیں، 2 جوہری ممالک غلطیوں کے متحمل نہیں ہوسکتے۔

مشہور خبریں۔

ماہرین نے ایک اہم سیارہ دریافت کر لیا

?️ 2 فروری 2022لندن (سچ خبریں)ماہرین فلکیات نے  ایک ایسا اہم  سیارہ دریافت کیا ہے

پشاور ہائیکورٹ: خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات کیس کی سماعت کل تک ملتوی

?️ 11 ستمبر 2024پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کیس کی

الیکشن لڑنے کی سیف اللہ ابڑو کو ملی اجازت

?️ 25 فروری 2021کراچی{سچ خبریں} سینیٹ انتخابات کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے

دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ایرانی حملے جاری

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:عراق کے کردستان ریجن میں واقع دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ایرانی

صیہونیوں میں غزہ جنگ کے جھٹکے

?️ 23 مئی 2021سچ خبریں:عبرانی زبان کے میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجی

گوادر دھماکے میں زخمی ایک اور بچہ دم توڑ گیا

?️ 21 اگست 2021گوادر(سچ خبریں) بلوچستان کے شہر گوادر میں خود کش دھماکے میں زخمی

ریاض میں تل ابیب سے طیارے کی لینڈنگ

?️ 2 جون 2022سچ خبریں:    اسرائیل کے چینل 11 کی فضائی حدود کے نامہ

ترکی نے اردوغان کی توہین کرنے پر مراکشی خاتون کو حراست میں لے لیا

?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:  آج پیرکو آنکارا کے سیکورٹی حکام نے ایک مراکشی سیاح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے