?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خاران میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر انھیں خراج تحسین کیا۔
وزیراعظم نے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کی پذیرائی بھی کی۔
انھوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز ہمارے عزم کا ثبوت ہے، اس سال بلوچستان میں 700 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جو بڑی کامیابی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیر داخلہ کا طور خم بارڈر کا دورہ، صورتحال پر اعلی حکام سے مشاورت
?️ 5 ستمبر 2021خیبر(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاک افغان بارڈر طور
ستمبر
سعودی عرب کے نظام میں ایک اور نئی تبدیلی کردی گئی
?️ 22 اپریل 2021ریاض (سچ خبریں) سعودی عرب کے نظام میں ایک اور نئی تبدیلی
اپریل
وزیر اعظم ’ڈیووس ان دی ڈیزرٹ‘ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
?️ 24 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج
اکتوبر
دن رات بمباری، رات دن قتل عام
?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں: گذشتہ رات اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے مختلف
اکتوبر
اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کرے ، نعیم خان
?️ 31 جنوری 2024نئی دلی: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور
جنوری
عالیہ بھٹ ہمیشہ فلم میں اداکاری نہیں کریں گی
?️ 13 فروری 2022ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے اگلے 10
فروری
عراق کے صوبوں بغداداور الانبار میں داعش کے 20 تکفیری ارکان گرفتار
?️ 14 فروری 2022سچ خبریں:عراق کی فیڈرل پولیس کمانڈ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے
فروری
یوکرین روس کے ساتھ جوہری معاہدے سے دستبردار
?️ 27 اگست 2022سچ خبریں: روس یوکرین جنگ کے درمیان کیف نے ہفتہ کے روز
اگست