?️
اسلام آباد (سچ خبریں) عازمین حج 2026 کے لیے اہم خبر، حج 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کل سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق عازمین حج نامزد بینکوں یا وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کر سکیں گے۔
سعودی ہدایات کے مطابق حج انتظامات بروقت مکمل کرنے کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا۔
ذرائع مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ تمام عازمین کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
24سال بعد پاکستان کا مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل
?️ 1 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بلند ترین شرح سود اور پیٹرولیم لیوی کی
نومبر
برطانوی میڈیا کا دعویٰ: پیوٹن نے جنگ کا خاتمہ یوکرین کے ڈونیٹسک سے انخلاء سے مشروط کیا
?️ 17 اگست 2025سچ خبریں: فاینینشل ٹائمز اخبار نے دعویٰ کیا کہ روسی صدر ولادیمیر
اگست
برطانوی انتخابات کے نتائج سے نیتن یاہو کے لیےشرائط سخت
?️ 7 جولائی 2024سچ خبریں: حالیہ انتخابی مہم کے دوران برطانوی سیاسی تجزیہ کار یہ
جولائی
عمران خان استعفی نہیں دیں گے اسمبلیاں توڑ دیں گے: اپوزیشن
?️ 22 فروری 2021اسلام آباد{سچ خبریں} حکمران جماعت پی ٹی آئی کے راہنما اور ملک
فروری
غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بچوں کی تعداد
?️ 17 اپریل 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے
اپریل
عاصم افتخار نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر
?️ 20 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستانی وزارت خارجہ نے عاصم افتخار کو نیا ترجمان
اگست
ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی سے منسوب ویڈیو جعلی قرار دے دی
?️ 6 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کہا ہے
نومبر
میرعلی میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
?️ 17 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کی
مارچ