?️
لاہور (سچ خبریں) محکمہ جنگلات پنجاب نے خانپور میں با اثر ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی میں مرکزی سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محکمہ جنگلات پنجاب نے غیر قانونی لکڑی سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی ہے، مقامی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ شادانی میں مقدمہ درج کیا، فوری اور مؤثر ایکشن پر محکمہ جنگلات کے عملے کو شاباش دی۔
ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم کی عبوری ضمانت کے بعد ڈی ایف او رحیم یار خان کو نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، ملزم کی جانب سے ایف آئی آر واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، محکمہ جنگلات نے اس معاملے پر انتظامیہ سے فوری رابطہ کیا، مریم اورنگزیب نے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف مؤثر کارروائی پر دھمکیاں معمول کا حصہ بن چکی ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی بھی دباؤ میں آئے بغیر محکمہ جنگلات کے تحفظ کیلئے پوری طرح پرعزم ہیں، قدرتی وسائل کی حفاظت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنگلات کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا اور قانون کا نفاذ یقینی بنایا جائے گا، با اثر ٹمبرمافیا کے خلاف کارروائی کرکے جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
غزہ کی پٹی میں ایک اور صحافی شہید
?️ 27 جون 2025سچ خبریں: قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مشرقی غزہ کے علاقے
جون
عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ سے تعلق ثابت کرنے میں ایف آئی اے ناکام
?️ 6 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے آبزرویشن
اپریل
صیہونی حکومت کی جیل میں شدید اذیتوں کا انکشاف
?️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں: اسرائیلی جیلوں میں تشدد کی ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے
دسمبر
ایپکس کمیٹی کا اجلاس،غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ
?️ 3 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی طور
اکتوبر
لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور
?️ 6 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) ٹی وی پروگرام میں مبینہ طور پر عدلیہ کو تنقید
اپریل
جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر سے ملاقات
?️ 2 جولائی 2022راولپنڈی (سچ خبریں)چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل ندیم رضا نے ایرانی
جولائی
نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویز
?️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا
مئی
متحدہ عرب امارات کی سلامتی یمنیوں کے ہاتھ میں ہے:انصاراللہ
?️ 4 فروری 2022سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن نے
فروری