ججزکا مقصد انصاف فراہم کرنا ہے، ذاتی انا کی تسکین نہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے بعد انصاف کی فراہمی کو جلد ممکن بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور ججز کو انصاف پسند ہونا چاہیے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ججز عدالت میں انصاف فراہم کرتے ہیں نہ کہ شاہی دربار میں اور ان کا کام ذاتی انا کی تسکین نہیں بلکہ عوام کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بارکی سیاست خدمت کی ہونی چاہیے اور معصوم بچوں کو ڈھال بنا کرجلسے نہیں کیے جانے چاہئیں۔

انہوں نے اپوزیشن پر زور دیا کہ پارلیمنٹ میں بیٹھ کرمسائل کا حل نکالیں اور ایک شخص کے مفاد کے بجائے عوام کے مسائل پر توجہ دیں۔ وزیر قانون نے خیبرپختونخوا کے صوبے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہے اور عوام کی حفاظت کے لیے سب کا تعاون ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک شخص کو سزا ملی ہے تو رجوع عدالت سے کیا جائے اور کہا کہ کبھی دارلخلافہ پر چڑھائی نہیں کی گئی۔ اعظم نذیرتارڑ نے ملک کی بہتری اورخوشحال پاکستان کے قیام کے لئے سب کو مل کرکام کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور بتایا کہ ینگ لائرزکیلئے اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹریننگ سینٹر قائم کیا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

انتظامیہ کی اجازت کے بغیر اپوزیشن  کا جلسہ جاری

?️ 4 جولائی 2021سوات(سچ خبریں)ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے برعکس پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا سوات

اسرائیل، بگڑتے ہوئے تعلقات کی اصلی وجہ

?️ 5 جون 2026سچ خبریں:  سید عباس عراقچی، وزیر خارجہ ایران نے صہیونی حکومت کو

اتحاد مکہ امریکہ کے خطے سے فرار کا پیش خیمہ ہے: عطوان 

?️ 9 اگست 2026سچ خبریں: عبدالباری عطوان، تجزیہ کار علاقائی اسٹریٹجک امور، نے اپنے حالیہ مضمون

انسانیت کیخلاف جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا۔ وزیراعظم

?️ 15 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے عرب اسلامی ہنگامی

گورنر بلوچستان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

?️ 7 جولائی 2021کوئٹہ(سچ خبریں) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے اپنے عہدے

شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظورکر لیا گیا

?️ 26 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور

پاکستان غزہ کے لیے انسانی امداد بھیج رہا ہے

?️ 9 اگست 2025سچ خبریں: پاکستانی حکومت نے غزہ کے لوگوں کے لیے خشک خوراک،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے