بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کے جواب پر دنیا حیران ہے۔ طارق فضل چودھری

طارق فضل چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے جواب پر دنیا حیران ہے۔

تفصیلات کے مطابق طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بھارت خود کوخطےکا سب سےبڑا بدمعاش سمجھ رہا تھا، پوری دنیا کو پاکستان کی دفاعی صلاحیت کا پتا چل گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کی قیادت انتہائی پروفیشنل ہے، سیاسی قیادت کو شہبازشریف لیڈ کر رہے ہیں، عظیم کامیابی کے تمام فیصلےمشاورت سے کیےگئے۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امور کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے، شہبازشریف نوازشریف سے مشاورت کرتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

?️ 10 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل

پاکستان 22 جولائی کو کثیر الجہتی تعاون سے متعلق اجلاس کی میزبانی کرے گا، دفترخارجہ

?️ 4 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا

امریکا کا افغانستان میں نیا کھیل، مذاکرات میں ناکامی کے بعد نئی تجویز پیش کردی

?️ 10 مارچ 2021 واشنگٹن (سچ خبریں) امریکہ کو افغانستان میں مسلسل شکست کا سامنا

شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

?️ 27 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) گزشتہ ہفتے خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہونے والے

غزہ جنگ کے بارے میں نیتن یاہو کا اہم اعتراف

?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم نے غزہ میں لڑائی کی مشکلات کا

سعودی عرب اور ترکی نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا کیا خیر مقدم

?️ 3 جون 2022سچ خبریں:   سعودی عرب اور ترکی نے جمعرات کو یمن میں جنگ

سعودی دولت کے ساتھ تجارت

?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: ٹرمپ کے دورہ مغربی ایشیا میں تجارت پہلے نمبر پر

عمران خان نے مذہب اور آزادی کےاظہار پر پیوٹن کے موقف کا خیر مقدم کیا

?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں: پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے