بشری بی بی کیلئے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ضروری سامان پہنچا دیا

bushra-bibi

?️

پشاور (سچ خبریں) بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان اڈیالہ جیل پہنچے اور ان کے لیے گرم کپڑے، کمبل، خشک میوہ جات اور دیگر ضروری اشیاء جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی۔

وکیل نے بشریٰ بی بی کے لئے 2 پپیتے، 2 پائن ایپل، 2 درجن دیسی انڈے اور 2 درجن مالٹے بھی فراہم کئے۔ جیل انتظامیہ نے وکیل کی جانب سے لائی گئی تمام اشیاء وصول کرلیں اورانہیں بشریٰ بی بی تک پہنچانے کا عمل یقینی بنایا۔

وکیل رائے سلمان نے کہا کہ یہ سامان بشریٰ بی بی کی راحت اور بنیادی ضروریات کے لئے فراہم کیا گیا ہے، انتظامیہ کے مطابق یہ کارروائی جیل کے قواعد کے مطابق مکمل طور پر باقاعدہ اور محفوظ طریقے سے کی گئی۔

اس دوران وکیل نے جیل حکام سے بشریٰ بی بی کی صحت اور دیکھ بھال کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کیں۔

مشہور خبریں۔

مغربی ایشیا کے ماہر: اسرائیل لبنان پر جنگی علاقے پر حکومت کرنا چاہتا ہے

?️ 4 دسمبر 2025سچ خبریں: مغربی ایشیا میں پیشرفت کے ماہر کا خیال ہے کہ

غزہ میں امریکہ اور اسرائیل دونوں کو منھ کی کھانا پڑی؟ پینٹاگون کے سابق مشیر کا انکشاف!

?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی وزارت دفاع کے سابق مشیر نے ایک بیان میں

سیف القدس تمام فلسطینیوں کو آزاد کرانے تک نہیں جائے گا: اسماعیل ہنیہ

?️ 3 نومبر 2021سچ خبریں: حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے بالفور

ہرزوگ کے آذربائیجان کا دورہ منسوخ کرنے کی اصل وجہ کیا تھی؟

?️ 18 نومبر 2024سچ خبریں: ہفتے کی شام صیہونی حکومت کے سربراہ اسحاق ہرزوگ نے COP29

نیتن یاہو کی کابینہ کی عوامی منظوری میں نمایاں کمی

?️ 26 فروری 2023اس سائٹ کے تازہ ترین سروے کے شائع شدہ نتائج سے پتہ

صنعاء اور ریاض کے درمیان کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے؟

?️ 27 نومبر 2025سچ خبریں: یمن اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ تنازعات کی جڑیں ایک

امریکیوں کے خلاف عراقی سیکورٹی کمانڈروں کا موقف کیسا ہے؟

?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: عراق کے سیاسی تجزیہ کار نے امریکی حملہ آوروں کو

کیا اسرائیل امریکہ پر بوجھ بن گیا ہے ؟

?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں:یدیعوت احرانوت اخبار نے ہفتے کے روز اپنی ویب سائٹ پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے