بجٹ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ٹیکس شامل نہیں ہے

?️

اسلام آباد (سچ  خبریں) وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ایل ای ڈی لیوی کی منظوری نہیں دی گئی ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حماد اظہر نے کہا کہ ‘وزیراعظم اور کابینہ نے انٹرنیٹ ڈیٹا استعمال پر ایف ای ڈی لیوی کی منظوری نہیں دی ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘اس کو مالی بل کے حتمی ڈرافٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا جو پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش ہوگا’۔قبل ازیں قومی اسمبلی میں مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت عزیز نے کہا تھا کہ گزشتہ چند برس سے ٹیلی مواصلات کے شعبے میں بہت ترقی ہوئی ہے اور اس شعبے سے ’جائز‘ حد تک ریونیو حاصل کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ریونیو حاصل کرنے کے لیے 3 منٹ سے زائد جاری رہنے والی کال، انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس یپغامات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذ کی جائے گی۔

وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ ٹیلی مواصلات کے شعبے سے جائز حد تک ریونیو حاصل کرنے کے لیے 3 منٹ سے زائد دورانیے تک جاری رہنے والی موبائل فون کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس پیغامات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذ کی جارہی ہے، جس سے آبادی کے ایک بڑے حصے پر معمولی ٹیکس نافذ ہوگا۔

حکومت نے حکومت نے بجٹ میں موبائل فون پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ موبائل سروسز پر موجودہ ودہولڈنگ ٹیکس شرح 12.5 فیصد ہے، عام شہری پر بوجھ کم کرنے کے لیے تجویز ہے کہ اگلے مالی سال کے لیے اس شرح کو کم کرکے 10 فیصد کردیا جائے۔

 

مشہور خبریں۔

یمنیوں نے اسرائیلی دفاعی نظام کے کمزور پوائنٹس کو کیا کشف

?️ 25 ستمبر 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے یمنی فوج کی طرف سے کل ایلات

غربت کے خاتمے کا بہترین طریقہ ایک فلاحی ریاست کا قیام ہے، وزیر اعظم

?️ 24 فروری 2021کولمبو {سچ خبریں} دو روزہ دورہ پر سری لنکا گئے وزیراعظم عمران

عقبہ اجلاس فلسطینی قوم کے خلاف ایک سازش ہے: فلسطینی استقامت

?️ 27 فروری 2023سچ خبریں:فلسطینی استقامتی گروہوں کے بیان میں اس سلسلے میں کہا گیا

عبرانی میڈیا: اسرائیل کی معیشت اندر سے تباہ ہو گئی ہے

?️ 19 اگست 2025سچ خبریں عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعتراف کیا

عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی

?️ 6 جون 2024فیصل آباد: (سچ خبریں) سابق صدرپاکستان اور پی ٹی آئی کے رہنماء عارف علوی نے

لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کے تدارک کیلئے ایک بار پھر سائیکلنگ کو فروغ دینے پر زور

?️ 17 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا کہنا ہے

سی این این کے خلاف ٹرمپ کی شکایت

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر نے CNN پر توہین اور ہتک عزت

سرینگر :قابض انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کوایک بار پھر گھر میں نظربند کردیا

?️ 13 دسمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے