بارشی پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز کا خلاف توقع فیصلہ

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بارشی پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلی مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز جاری ہیں، ایئرلفٹ سے بھی شہریوں کو بچایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے کہا کہ اطمینان بخش بات ہے کہ کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کو شاباش اسی طرح محنت جاری رکھیں۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

?️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  مقامی ذرائع ابلا غ کی رپورٹ کے مطابق

ملازمہ تشدد کیس: عدالت ایسا کچھ نہیں کرے گی، جس سے کسی کا حق متاثر ہو، چیف جسٹس عامر فاروق

?️ 19 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس

امریکہ اب اسرائیل کو کیا دینے والا ہے؟

?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے سربراہ نے اسرائیلی حکومت

لاکھوں افغان بچوں کو غذائی قلت کا سامنا:اقوام متحدہ

?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے ادرارے یونیسف کا کہنا ہے کہ

یونٹ 8200 کے فوجیوں کی بھی نیتن یاہو کے خلاف ہڑتال

?️ 25 مارچ 2023سچ خبریں:نیتن یاہو کی کابینہ کی عدالتی اصلاحات کے خلاف مقبوضہ فلسطین

ٹرمپ کی سزا انتخاب لڑنے میں رکاوٹ نہیں

?️ 2 جون 2024سچ خبریں: گزشتہ جمعرات کو نیویارک کی عدالت نے امریکی صدارتی انتخابات کے

پاکستان اب بھی بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے:معید یوسف

?️ 28 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر سے بھارت کو

کیا سلیمان فرانجی اب بھی حزب اللہ کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں ؟

?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے نمائندے حسن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے