?️
اسلام آباد: (سچ خبریں) این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کردی۔
این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق 26 جون سے 22 اگست تک 785 افراد جاں بحق اور 1011 زخمی، خیبر پختونخوا میں469 افراد جاں بحق اور 280 زخمی ہوئے۔
اسی طرح پنجاب میں 165 افراد جاں بحق اور 584 زخمی ، سندھ میں 51 افراد جاں بحق اور 69 زخمی ، بلوچستان میں24 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ، اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔
دوسری جانب رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ گلگت بلتستان میں 45 افراد جاں بحق اور 42 زخمی، آزاد کشمیر میں 23 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے، اب تک 4 ہزار 735 مکانات کو نقصان پہنچا، سیلاب میں 5 ہزار 450 مویشی بہہ گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کی تفصیلات
?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا کہ اس حملے میں 20
جنوری
عمران خان کا حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف
?️ 26 دسمبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے
دسمبر
فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کیلئے 7 دن کی مہلت
?️ 18 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے
اپریل
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ اور سوڈان کی خفیہ سیکیورٹی میٹنگ
?️ 16 اگست 2025سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے اپنے ذرائع کے حوالے سے اطلاع
اگست
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
?️ 6 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص
مئی
ایران اور روس کے تعلقات سے نیتن یاہو کی نندیں حرام
?️ 29 جون 2023سچ خبریں:وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے بینجمن نیتن یاہو نے
جون
این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال اور بارشوں کے نئے اسپیل پر الرٹ جاری کردیا
?️ 4 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)
ستمبر
السالوادور میں جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کو سینکڑوں سال قید کی سزا
?️ 22 دسمبر 2025السالوادور میں جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کو سینکڑوں سال قید کی
دسمبر