?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ایران پر اسرائیل اور امریکی حملہ کے بعد پاکستان نے روس اور چین کے تعاون سے بڑا اقدام اٹھا لیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان، چین اور روس نے مشترکہ طورپر سکیورٹی کونسل میں قراداد کا مسودہ پیش کردیا، قراداد میں مشرق وسطی میں فورا اور بلامشروط جنگ بندی کا کہا گیا ہے۔
علاوہ ازیں ذرائع نے مزید بتایا کہ مسودہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے ارکان کو ارسال کردیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاک بھارت سیز فائر کیلئے کوئی مدت مقرر نہیں کی گئی۔ سکیورٹی ذرائع
?️ 16 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک بھارت سیز
مئی
امریکا اور روس میں شدید کشیدگی، جو بائیڈن نے روس کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
?️ 16 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا اور روس کے مابین دن بہ دن حالات کشیدہ ہوتے
اپریل
جنگ بندی کے خاتمے کے عین وقت خرطوم میں زوردار دھماکے
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:ریپڈ ری ایکشن فورسز اور سوڈانی فوج کے درمیان اعلان کردہ
مئی
جنرل عاصم منیر کے علماء اور مشائخ کانفرنس سے خطاب پر وزیرِ اعظم کا ردعمل
?️ 8 اگست 2024 سچ خبریں:وزیر اعظم شہباز شریف نے علماء اور مشائخ کانفرنس سے
اگست
امل تحریک: اسرائیل کے عزائم تمام عرب ممالک تک پھیل چکے ہیں
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ میں تحریک امل کے نمائندے نے اس
ستمبر
سعودی وزارت دفاع کی عمارت آرامکو پر حملہ
?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے سعودی سرزمین
دسمبر
اسلام آباد اور ریاض کا دفاعی معاہدہ تل ابیب کے لیے بڑا دھچکا
?️ 21 ستمبر 2025اسلام آباد اور ریاض کا دفاعی معاہدہ تل ابیب کے لیے بڑا
ستمبر
انڈونیشیا یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے کوشاں
?️ 28 جون 2022سچ خبریں:انڈونیشیا کے صدر جلد ہی روس اور یوکرین کا دورہ کریں
جون