ایران جنگ رکوانے کا مشن، اسلام آباد میں 29، 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا

پاکستان ترکیہ سعودی عرب

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ایران، امریکا جنگ رکوانے میں سفارت کاری کے مشن کے تحت اسلام آباد میں 29 اور 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان سمیت ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے، اجلاس کی صدارت پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔

اجلاس خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا مقصد خطے میں امن، استحکام اور جنگ کے خدشات کو کم کرنا۔

مشہور خبریں۔

جارج عبداللہ کون ہیں؟ 

?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: فرانسیسی حکام نے آج جمعے کے روز لبنانی کارکن جارج عبداللہ

شمال مغربی شام میں کار بم دھماکہ؛متعدد عام شہری زخمی اور ہلاک

?️ 13 فروری 2021سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے شمال مغرب

اندازے کے مطابق 50,000 اسرائیلی فوجی معذور ہیں۔ 2028 تک نیتن یاہو کی جنگ کو بھڑکانے والی پالیسیوں کے یادگار

?️ 31 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوجی اداروں کے تحقیقی جائزوں سے پتہ چلتا ہے

تہران میں گرفتار اٹلی کی صحافی رہا

?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: تہران میں گرفتار اٹلی کی صحافی نے اپنے ملک واپس

اسرائیل میں نیا سیاسی بحران 

?️ 18 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیلی داخلی انٹیلی جنس ایجنسی شاباک (شین بیت) کے سربراہ

ہم چین روس تعلقات کو نہیں روک سکتے:امریکی انٹیلی جنس

?️ 5 مئی 2023سچ خبریں:امریکہ کے قومی انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر نے ایک تقریر میں

صیہونی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر میں اضافہ

?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی کرتے

امریکی فوجی کمانڈر نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

?️ 25 اپریل 2021کابل (سچ خبریں) امریکی فوجی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے افغانستان سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے