?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس ایک بھی رکن کا اضافہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باجوڑ اور خیبرپختونخوا میں حالات پی ٹی آئی کی دہائیوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں، پی ٹی آئی نے پرامن صوبے کو شدت پسندوں کے حوالے کر دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلی اہل ہوتا تو اپنے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کو امن کا گہوارہ بنا دیتا، آج ڈی آئی خان میں شہری رات کو باہر نکلنے سے ڈرتے ہیں۔
امن بحال کرنے کے بجائے وزیراعلی ریاست کو چیلنج کر رہے ہیں، افواج پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیا امریکی صدر کون ہو گا؟ٹرمپ یا ایلون مسک
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشہور ارب پتی اور
دسمبر
جی میل کا نیا لے آؤٹ پیش کرنے کا اعلان
?️ 3 فروری 2022نیویارک(سچ خبریں)دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل نے صارفین
فروری
ملائیشیا میں موساد کی کاروائی ناکام
?️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: ملائیشیا کے پولیس ذرائع نے ایک صیہونی کی گرفتاری کا
اپریل
جج تنقید کا اثر لے گا تو حلف کی خلاف ورزی کرے گا، جسٹس اطہرمن اللہ
?️ 20 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا
جنوری
کربلا میں لاکھوں زائرین امام حسین کا اجتماع
?️ 27 ستمبر 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے کربلا میں اربعین تقریب میں امام حسین کے
ستمبر
صیہونی حکومت کا طیارہ مغربی کنارے میں گر کر تباہ
?️ 1 اکتوبر 2022سچ خبریں: اسرائیل کا ایک تربیتی طیارہ جمعہ کو بیت المقدس کے
اکتوبر
ایک ہزار داعشی بچے اپنےممالک واپس
?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں:عراقی وزارت انصاف کے ترجمان کامل امین نے منگل کے روز
اکتوبر
اسرائیل قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے چینل 13 کے رپورٹر موریہ اسراف نے سیاسی
نومبر