?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے سال 2026 کے پہلے ہفتے کی کازلسٹ جاری کردی۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پی پی 116 میں انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس پرسماعت 6 جنوری سماعت کیلئے مقرر ہے، عابد شیر علی نے پی پی 116 میں ضمنی انتخابات کے دوران ووٹ کی ویڈیو بنائی تھی۔
دوسری جانب چیف الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کے خلاف سماعت کیلئے سینیٹر عابد شیر علی کو نوٹس جاری کردیا گیا۔
علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے این اے 4 سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کردیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ریاض میں صدارتی کونسل کی تشکیل ہادی کے خلاف ایک بھرپور بغاوت
?️ 9 اپریل 2022سچ خبریں: یمنی مذاکراتی ٹیم کے رکن عبدالملک العجری نے آل سعود
اپریل
سابق صیہونی وزیر اعظم کی نظر میں نیتن یاہو کی حقیقت
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: سابق صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نیتن یاہو
ستمبر
نستلے نے اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے 16 ہزار ملازمین کو فارغ کردیا
?️ 21 اکتوبر 2025نستلے نے اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے 16 ہزار ملازمین کو فارغ
اکتوبر
حکمران جماعت آج پاور شو کرنے کے لیے تیار
?️ 27 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)آج اتوار کو اسلام آباد میں حکومت سیاسی پاور شوز
مارچ
حماس کے سربراہ کی حسن نصراللہ کے ساتھ ملاقات
?️ 29 جون 2021سچ خبریں:لبنان کے دورے کے دوران حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ
جون
صیہونی جاسوسوں کے ہاتھوں عر ب صارفین کی سب سے بڑی سکیورٹی ہیکنگ
?️ 11 جون 2023سچ خبریں:ایک نیوز سائٹ نے ٹوئٹر پر صیہونی جاسوس سروس کے سائبر
جون
سینٹ پیٹرزبرگ میں جنگی رپورٹر کے قتل پر روسی حکومت کا ردعمل
?️ 6 اپریل 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے سینٹ پیٹرزبرگ
اپریل
بن گوریون ایئرپورٹ، مقبوضہ قدس کا پاور پلانٹ اور امریکی بحری جہاز؛ یمنی میزائلوں کے نئے نشانے
?️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں پر منفرد
دسمبر