🗓️
اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے۔سرکاری نشریاتی ادارے ’پی ٹی وی نیوز‘ کے مطابق افواج پاکستان گزشتہ 2 دہائیوں سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف دہشت گردی کی جنگ لڑ رہی ہے، ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ٹی ٹی پی کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا ہے، ٹی ٹی پی کو ہتھیاروں کی فراہمی پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔
29 دسمبرکو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر راہزیب سمیت پانچ دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
بلوچ لبریشن آرمی نے انہی ہتھیاروں سے نوشکی اور پنجگور میں ایف سی کیمپوں پر حملے کیے، ژوب گیریژن پر حملے میں بھی ٹی ٹی پی کی جانب سے امریکی اسلحے کا استعمال کیا گیا، امریکی ہتھیاروں سے لیس ٹی ٹی پی دہشت گردوں نے چترال میں دو فوجی چیک پوسٹوں پرحملہ کیا۔
میانوالی ائیربیس حملے میں دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ غیرملکی ساختہ تھا۔
امریکی محکمہ دفاع نے پینٹاگون نے کہا کہ امریکا نے افغان فوج کو کل 4 لاکھ 27 ہزار 3 سو جنگی ہتھیار فراہم کیے، انخلا کے وقت 3 لاکھ باقی رہ گئے، 200 سے اگست 2021 کے درمیان افغان فورسز کو 18.6 ارب ڈالر کا سامان فراہم کیا۔
مشہور خبریں۔
بن سلمان کے آرامکو کے حصص بیچنے کے فیصلے کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ
🗓️ 15 فروری 2022سچ خبریں:سعودی ولی عہد کی جانب سے آرامکو کے 4 فیصد شیئرز
فروری
رمضان المبارک کا آغاز قائد ملت اسلامیہ کی آواز کے بغیر
🗓️ 2 مارچ 2025سچ خبریں: اس سال ہم نے رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع کیا
مارچ
یمن میں بن سلمان کی مہم جوئی / شاہ سلمان جبری رہائش کے زیر نظر
🗓️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں: عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے یمن
دسمبر
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ
🗓️ 5 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر سابق وزیر
اکتوبر
اسموگ کے تدارک کیلئے اسکول، کالجز ہفتے کو بند رکھنے کا حکم، ہفتے میں 2 دن گھر سے کام کی تجویز
🗓️ 13 نومبر 2023 لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے
نومبر
اسرائیل کے خلاف جوہری حملے سے بڑا خوفناک خواب کیا ہے؟
🗓️ 16 اگست 2023سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا میں صیہونی حکومت کے مشہور عسکری ماہر میجر جنرل
اگست
اسرائیلی وزارت خارجہ اور پولیس کی ویب سائٹ پر انڈونیشیائی ہیکرز کا کامیاب حملہ
🗓️ 19 اپریل 2023سچ خبریں:یروشلم پوسٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ انڈونیشیا کے
اپریل
پیلوسی کا طیارہ تائپہ کے ہوائی اڈے پہنچا
🗓️ 3 اگست 2022سچ خبریں: خبر رساں ذرائع نے اعلان کیا کہ امریکی ایوان نمائندگان
اگست