?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ اسلحہ لائسنس بننے کی تعداد لاکھوں سے کم ہو کر صرف ہزاروں تک رہ گئی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا چئیرمین فیصل سلیم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہ ہم وزارت داخلہ ہیں، لائسنس بنانے والی فیکٹری نہیں ہیں، قائمہ کمیٹی نے ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش کردی ۔ سینیٹرز نے معاملہ اٹھایا کہ وی آئی پی پروٹوکول کے باعث انہیں پریشانی ہوتی ہے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ بیرون ملک سے مہمانوں اور اہم شخصیات کو پروٹوکول دینا پڑتا ہے ہمیں کوئی شوق نہیں ہے۔ طلال چوہدری اور آئی جی سندھ نے کمیٹی کو نئے فراڈ بارے بریفنگ دی اور کہا ہےآجکل تو رینٹ اے اکاونٹ کا بزنس شروع ہوگیا ہے۔ فراڈ کی رقم جس کے اکاؤنٹ میں آتی ہے ستر فیصد وہ رکھتا ہے اور باقی رقم نوسرباز لے جاتا ہے۔آئی جی سندھ نے گھوٹکی سے اغوا ہندو لڑکی کی بازیابی کی کوششوں پربھی بریفنگ دی۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب کا یمنی بندرگاہوں کو 12 ارب ڈالر کا نقصان
?️ 27 جولائی 2026سچ خبریں: صنعا حکومت کے وزیر نقل و حمل محمد قحیم نے
جولائی
اسرائیلی حکومت کیا کرنا چاہتی ہے؟
?️ 6 اگست 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں میں شام کے مستقل
اگست
نیتن یاہو کے پاس اب کوئی چارہ نہیں
?️ 9 اگست 2023سچ خبریں:7 اگست کو ایک انٹرویو کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن
اگست
سینیٹ میں سرعام پھانسی کی سزا کا بل کثرت رائے سے مسترد
?️ 19 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ نے سر عام پھانسی کی سزا سے
فروری
حماس کا ثالثوں سے اسرائیلی جرائم کو روکنے کے لیے فوری مداخلت کا مطالبہ
?️ 18 مارچ 2025 سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جاری صیہونی مظالم
مارچ
افغانستان بھی بھارت کی پراکسی بن گیا، افغانیوں کو واپس جانا ہوگا۔ خواجہ آصف
?️ 17 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ
اکتوبر
حماس نے صیہونی سائبر دفاع میں کیسے خلل ڈالا؟
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: حماس کی سائبر پاور نے اسے صیہونی اہم انفراسٹرکچر میں
دسمبر
امریکہ کی موجودگی میں اردن اور متحدہ عرب امارات کا صیہونی حکومت کے ساتھ مفاہمتی معاہدہ
?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں:اردن اور متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکومت کے ساتھ موسمیاتی
نومبر