?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اسرائیلی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے تشدد فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پریس بریفنگ کے دوران عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھرپور مؤقف پیش کرتے ہوئے اسرائیلی اقدامات کی مذمت کی، اور کہا کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں آباد کاری کی تمام سرگرمیاں فوری بند کرے۔
انہوں نے سلامتی کونسل کی قرار داد 2334 کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی حیثیت بدلنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں، سلامتی کونسل مقبوضہ فلسطینی علاقے کی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدامات کی مذمت کر چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان، بحرین، ڈنمارک، فرانس، یونان، لٹویا، صومالیہ، برطانیہ نے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کی، سلامتی کونسل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے کی آبادیاتی ساخت کو تبدیل کرنے کی مذمت کی، اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔
عاصم افتخار کا مزید کہنا تھا کہ ایسے اقدامات دیرپا امن کے حصول کے امکانات کو خطرے میں ڈالتے ہیں، اسرائیلی مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں آباد کاری کی تمام سرگرمیاں فوری بند کرے۔


مشہور خبریں۔
خارجہ پالیسی کا اعتراف: امریکہ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
?️ 9 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی جریدے "فارن پالیسی” کی ویب سائٹ نے امریکہ میں
جولائی
نتن یاہو کی جانب سے انتخابات سے قبل دروزی برادری کو ساتھ ملانے کی کوششیں
?️ 26 اکتوبر 2025نتن یاہو کی جانب سے انتخابات سے قبل دروزی برادری کو ساتھ
اکتوبر
شام میں مغربی ممالک کے جرائم
?️ 16 مارچ 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے ، بین الاقوامی
مارچ
رضا ربانی کا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی پی ٹی آئی کی پالیسی کی تحقیقات کا مطالبہ
?️ 10 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے مطالبہ کیا
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو تنخواہیں نہیں مل رہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ
?️ 15 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پی
دسمبر
ٹرمپ کی شخصیت ایک تاریک جہت کی حامل ہے: برطانوی ماہر نفسیات
?️ 12 جولائی 2025سچ خبریں: جیف بیٹی، ایک انگریز ماہر نفسیات، نے کنورسیشن ویب سائٹ
جولائی
صیہونی حکومت کو مستقبل قریب میں بہت سی حیرتوں کا سامنا کرنا پڑے گا:جہاد اسلامی
?️ 24 اپریل 2023سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن نے
اپریل
بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے دعا گو ہیں۔ شرجیل میمن
?️ 16 فروری 2026کراچی (سچ خبریں) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بانی
فروری