?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ اسحق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، جس میں علاقائی صورتحال، خصوصاً غزہ اور فلسطین پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے غزہ اور فلسطین سمیت حالیہ علاقائی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ دونوں رہنمائوں نے علاقائی امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔
ایک ہفتہ قبل بھی دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ ہوا تھا جس میں فیصل بن فرحان نے خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کو سراہتے ہوئے امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا تھا۔
اسحق ڈار نے سعودی عرب کی پاکستان کے لیے مسلسل حمایت پر شکری ادا کیا تھا اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔


مشہور خبریں۔
کیا اسرائیل ایک امریکی ریاست ہے
?️ 26 نومبر 2025 کیا اسرائیل ایک امریکی ریاست ہے امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے
نومبر
ن لیگ سے ناراض ارکان اسمبلی بھی پی پی سے رابطے میں ہیں، دوست محمد کھوسہ کا انکشاف
?️ 4 جون 2023 کراچی: (سچ خبریں) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما دوست محمد کھوسہ نے
جون
اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف سٹاف نے بھی کی تسلیم غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں: فوج کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف اور صیہونی
فروری
انتظامی معاملات موثر انداز میں چلانے کیلئے صوبے، انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے چاہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
?️ 10 دسمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا
دسمبر
طوفان کے باعث امریکہ میں ہزاروں پروازیں منسوخ
?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: جنوب مشرقی ریاستہائے متحدہ میں مہلک طوفانوں اور مغربی ساحل
دسمبر
صیہونی آئل ریفائنریز میں خوفناک آتشزدگی
?️ 1 مئی 2021سچ خبریں:صیہونیوں کے ایٹمی پلانٹ تومر اور ڈیمونا میں ہونے والے حالیہ
مئی
پورا مغرب ماسکو کے ساتھ برسر پیکار
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں:روسی فیڈریشن کے وزیر دفاع Sergei Shoigu نے پولینڈ کے فوجی
اگست
نیتن یاہو نے اسرائیل کے مقاصد کو شام میں بے نقاب کیا
?️ 3 دسمبر 2025سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے گولان کی بلندیوں اور
دسمبر