?️
مظفرآباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا آزاد کشمیر کے لوگ سیسہ پلائی دیوار کی طرح مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت سے لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا، پوری قوم نے متحد ہوکر مکار دشمن کا بھرپور مقابلہ کیا۔
ذرائع کے مطابق امیر مقام کا مزید کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے بھارتی طیارے گرا کر دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل ٹرمپ کے ایران کے ساتھ کمزور جوہری معاہدے پر پریشان:یروشلم پوسٹ
?️ 11 اپریل 2025سچ خبریں:صیہونی اخبار نے اسرائیلی حکام کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے
اپریل
جنوبی لبنان میں خوفناک دھماکہ
?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:جنوبی لبنان میں ہونے والے زوردار دھماکے اس ملک کے کچھ
اپریل
حمزہ شہباز کی رہائی سے سینیٹ انتخابات پر پڑنے والا فرق،شیخ رشید
?️ 28 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ٰوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان
فروری
کورونا وائرس: ملک میں مزید 38 افراد انتقال کر گئے
?️ 7 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) کورونا وائرس کے وار جاری جاری ہیں، ملک میں
فروری
روس پر یوکرین کے مہلک حملے
?️ 4 جنوری 2023سچ خبریں: روس کی وزارت دفاع نے بدھ کو علی الصبح
جنوری
برطانیہ نے مشرقی یورپ میں 8000 فوجی بھیجے
?️ 29 اپریل 2022سچ خبریں: تقریباً 8,000 برطانوی فوجی مشرقی یورپ میں جنگی مشقوں میں
اپریل
بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر صیہونی حکومت کو شرم کی فہرست میں شامل کیا جائے: حماس
?️ 20 نومبر 2025سچ خبریں: عالمی یومِ اطفال کے موقع پر فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک
نومبر
ایران کی جانب سے اسرائیلی F-35 جنگجو طیارے کا گرنا کیوں اہم ہے؟
?️ 24 جون 2025سچ خبریں: صہیونیستی ریخے کے حالیہ جارحیت کے بعد تہران اور تل
جون