?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر وزیراعظم رانا ثناءاللہ نے کہا کہ آئین میں ترمیم کسی شخصیت یا سیاسی مقصد کیلئے نہیں کی گئی۔
مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی عہدوں کو پوری دنیا میں عزت دی جاتی ہے، صدر اور وزیراعظم جیسے عہدوں کو احترام دینا بری بات نہیں، یہ کیا بات ہوئی ہر وقت کوئی صدر یا وزیراعظم جیل میں ہو۔
رانا ثناءاللہ نے کہا کہ صدر ریٹائرمنٹ کی زندگی گزارتے ہیں تو استثنیٰ میں کیا برا ہے؟ صدر ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی آفس قبول کرتے ہیں تو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا، آئینی عدالت کے ججز کے انٹرویوز جوڈیشل کمیشن کرے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلی تعیناتی وزیراعظم کی ایڈوائس پر ہوگی، آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایرانی میزائل حملے سے حیفا آئل ریفائنری تباہ؛صیہونی میڈیا کا اعتراف
?️ 9 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی ویب سائٹ اسرائیل ڈیفنس کے مطابق، ایرانی میزائل حملے
جولائی
خیبر شکن کا نام بالکل صحیح تھا : عطوان
?️ 13 فروری 2022سچ خبریں: اپنے تازہ ترین تجزیے میں، لندن سے شائع ہونے والے
فروری
امریکہ کا چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا عندیہ
?️ 30 مئی 2025سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ
مئی
رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 21 سے 23 فیصد کے درمیان برقرار رہنے کا خدشہ
?️ 31 دسمبر 2022سچی خبریں:(سچ خبریں) ملکی معیشت کو درپیش سنگین صورتحال سے متنبہ کرتے
دسمبر
صیہونی آبادکاروں کے دلوں میں فلسطینیوں کا عجیب خوف
?️ 17 جون 2021سچ خبریں:غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی صہیونی بستیوں میں آگ لگانے
جون
کیا صدر اردگان ترکی کی سیاسی میدان سے رخصت ہونے والے ہیں؟
?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: صدر رجب طیب اردگان کے ترکیہ کے آئندہ انتخابات کے
مئی
عالمی برادری اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں کھڑی ہوتی ؟
?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس کے علاقے
ستمبر
ایران پاکستان تعلقات پر ایک نظر
?️ 5 اگست 2023حسین امیرعبداللہیان، وزیر خارجہ، جو پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات کرنے
اگست