?️
سنگاپور سٹی (سچ خبریں) ماہرین نے پھلوں کے چھلکوں پر تجربہ کر کے اہم کامیابی حاصل کر لی، سنگاپورین کمپنی نے پھلوں کے چھلکوں سے زخم کی جراثیم کش پٹیاں بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیا ڈوریان پھل سنگاپور میں بڑی پیمانے پر کھایا جاتا ہے جس کے چھلکے بڑے پیمانے پر جمع ہوتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی نے پھلوں کے چھلکوں سے جراثیم کش پٹیاں تیار کرنے کے کامیاب تجربے کے بعد مشہور پھل ڈوریان کے چھلکے سے ہائیڈرو جیل تیار کرلیے ہیں۔
سائنسدانوں نے اس کا چھلکا خشک کرکے سیلیولوز کے پاؤڈر میں تبدیل کیا اور فریج میں رکھ دیا، اگلے مرحلے اس میں گلیسرول ملاکر نرم ہائیڈروجل میں ڈھل دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائیڈروجل پانی سے بھرے نرم پھائے ہوتے ہیں اور طب میں بڑے پیمانے پر استعمال ہورہے ہیں۔
ڈوریان پھل سنگاپور میں بڑی پیمانے پر کھایا جاتا ہے جس کے چھلکے بڑے پیمانے پر جمع ہوتے ہیں، اب ان چھلکوں اور سوئے پھلیوں کے چھلکوں سے طبی پٹیاں (بینڈیج) تیار کی جارہی ہیں۔نانیانگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروفسر ولیم کا کہنا ہے کہ ڈیوریان اینٹی بایوٹکس پٹیاں، روایتی پٹیوں کے مقابلے میں زخم کے اطراف کو ٹھنڈا اور نم رکھتی ہیں۔


مشہور خبریں۔
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ نہ ہوئے تو اپوزیشن ہی روئے گی: وزیراعظم
?️ 10 فروری 2021راولپنڈی(سچ خبریں) راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں میڈیا سے گفتگو کرتے
فروری
کواڈ کانفرنس اور چین کے خلاف چار ممالک کا اتحاد
?️ 16 مارچ 2021(سچ خبریں) چین کے خلاف امریکا اور بھارت کی کوویڈ ڈپلومیسی شروع
مارچ
پناہ گزینوں کا مزید بوجھ برداشت کرنے کی سکت نہیں
?️ 11 جولائی 2021ملتان (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر
جولائی
عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی اڈے کا نشانہ
?️ 20 جون 2021سچ خبریں:عراقی سکیورٹی ذرائع نے اس ملک کے مغرب میں واقع عین
جون
غزہ کے گھاٹ کے بارے میں امریکی جھوٹے پروپیگنڈے کا انکشاف
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: امریکہ نے غزہ کے ساحل پر 230 ملین ڈالر کی خطیر
جون
کورونا ویکسین لگوانے پر وفاقی وزیر پر تنقید
?️ 30 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی اور مسلم لیگ قائداعظم
مارچ
اسرائیل کا قطر پر حملہ ایران کے حق میں گیا
?️ 13 ستمبر 2025 اسرائیل کا قطر پر حملہ ایران کے حق میں گیا عالمی جریدے
ستمبر
واشنگٹن پوسٹ: قطر پر اسرائیل کے حملے نے امریکی حمایت پر عربوں کا اعتماد متزلزل کردیا
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ
ستمبر