?️
سچ خبریں:ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں صیہونی فضائی حملے کی اطلاعات دی ہیں۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی ریاست کے فضائی حملے میں جنوبی لبنان کے علاقے الطیبہ میں کم از کم ایک شخص شہید ہوا ہے۔
صیہونی فوجی ریڈیو نے دو سیکیورٹی اہلکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک موٹرسائیکل کو نشانہ بنایا گیا جو حزب اللہ کے ایک کمانڈر کے استعمال میں تھی۔
ابھی تک اس واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
?️ 7 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی میں سابق
فروری
جاپان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانےکے خواہاں ہیں: آرمی چیف
?️ 16 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاپان
دسمبر
عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کے خلاف کیسز کے حق میں نہیں ہوں، رانا ثنااللہ
?️ 24 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اعظم
اکتوبر
پنجاب کے 15 اضلاع میں آج سے لگے گا لاک ڈاون
?️ 4 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کے پھیلاؤ کے باعث صوبہ
ستمبر
کویتی حکومت مستعفی
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:میڈیا ذرائع کے مطابق کویت کے وزیراعظم نے سرکاری طور پر
اپریل
غزہ اسپتال پر صیہونی بمباری پر روس کا ردعمل
?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ غزہ کے ایک
اکتوبر
سعودی عرب کی پاکستان اور افغانستان سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل
?️ 13 اکتوبر 2025سچ خبریں:سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ
اکتوبر
ماڈل ٹاؤن واقعہ میں رانا ثنااللہ ملوث ہے، یہ کیس دوبارہ کھول رہے ہیں، شیریں مزاری
?️ 28 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر
اگست