🗓️
سچ خبریں:لبنان کے سیکیورٹی حکام نے بیروت کے رفیق حریری ایئرپورٹ پر ایرانی مسافروں کی غیرمعمولی تلاشی لی، جس کے دوران مسافروں اور سامان کی شدید جانچ پڑتال کی گئی۔
المنار نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، تہران سے بیروت آنے والے مسافروں کو غیرمعمولی جسمانی تلاشی اور سامان کی تفصیلی جانچ کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ بھی پڑھیں: قالیباف کے بیروت کے سفر کے بارے میں رائ الیوم اخبار کا تجزیہ
رپورٹ کے مطابق، ایئرپورٹ حکام نے تمام مسافروں کے سامان کو دستی طور پر کھول کر معائنہ کیا، جس سے مسافروں کو کئی گھنٹوں کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا اور وہ شدید غصے کا اظہار کرتے نظر آئے۔
حکام نے ایرانی سفارتی وفد کے سامان کی بھی تلاشی لینے کی کوشش کی، تاہم ایرانی سفارتکاروں نے اس پر احتجاج کیا، جس سے ایئرپورٹ پر کشیدگی پیدا ہوگئی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کو رفح میں شکست کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا: حزب اللہ
🗓️ 16 مئی 2024سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے سربراہ محمد رعد
مئی
عمران خان نے اس لیے سب کچھ جلا کر راکھ کردیا کہ رسیدیں نہیں ہیں، احسن اقبال
🗓️ 14 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)
مئی
وزیراعظم کے مشہور ڈائیلاگ ’آپ نے گھبرانا نہیں ‘پرگانا بھی سامنے آگیا
🗓️ 9 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان وقتاً فوقتاً قوم کو مشکل حالت کا سامنا
مارچ
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور عالمی امن وقت کی تقریب
🗓️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کی صورتحال یہ بتاتی ہے کہ امن الفاظ ،
دسمبر
جویریہ عباسی نے نئی زندگی کا آغاز کردیا
🗓️ 6 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ جویریہ عباسی کی جانب سے نئی زندگی
مئی
آدھے امریکی نوجوان سائبر ہراسانی کا شکار
🗓️ 22 دسمبر 2022سچ خبریں:امریکہ میں کیے جانے والے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق
دسمبر
امریکیوں کے خلاف عراقی سیکورٹی کمانڈروں کا موقف کیسا ہے؟
🗓️ 12 فروری 2024سچ خبریں: عراق کے سیاسی تجزیہ کار نے امریکی حملہ آوروں کو
فروری
گولانی بریگیڈ کیا ہے؟
🗓️ 8 جنوری 2024سچ خبریں: 1948 میں صیہونی حکومت قیام کے آغاز سے ہی گولانی
جنوری