غزہ میں صیہونی فوج کے 2 اہلکار ہلاک

غزہ

?️

سچ خبریں:صیہونی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں اپنے 2 ریزرو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ صیہونی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ان کے زیر نگرانی ڈرون فوجی اڈے کے اندر گر کر پھٹ گیا۔

صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق، صیہونی فوج نے آج جمعہ کو غزہ کی پٹی میں اپنے 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی فوج کے 2 ریزرو اہلکار شمالی غزہ کی پٹی میں ہلاک ہوگئے۔

صیہونی میڈیا کے مطابق، ہلاک ہونے والے دونوں افراد صیہونی فوج کے ریزرو اہلکار تھے اور شمالی غزہ کی پٹی میں تعینات تھے۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ان کے زیرِ نگرانی ڈرون ان کے فوجی اڈے کے اندر گر گیا۔ اہلکار جب جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے لیے وہاں پہنچے تو ڈرون پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دونوں فوجی ہلاک ہوگئے۔

مشہور خبریں۔

بھارتی فوج کشمیریوں کے قتل عام کیساتھ ساتھ علاقے کی معیشت کو بھی تباہ کر رہی ہے، حریت کانفرنس

?️ 13 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

China To Build Indonesia’s Longest Bridge In North Kalimantan

?️ 8 ستمبر 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

کشف انصاری نے کیسے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا؟

?️ 27 جون 2024سچ خبریں: مشہور ٹک ٹاک اور یوٹیوب شخصیت کشف انصاری نے اپنے فٹنس

بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

?️ 16 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا

نعیم خان کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ سیاسی ناانصافیوں پر اظہار تشویش

?️ 12 مارچ 2024نئی دلی: (سچ خبریں) نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں

ارشد شریف کی والدہ کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

?️ 2 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس پاکستان سے ہائی

امریکہ نے بحرین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا اعتراف کیا

?️ 23 اپریل 2022سچ خبریں: اخبار القدس العربی نے آج اپنے شمارے میں امریکی محکمہ

شمال اور جنوب غزہ پر اسرائیلی حملہ ؛ 21 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت

?️ 30 اگست 2026سچ خبریں: فلسطینی ذرائع کے مطابق، صیہونی حکومت نے جنوبی غزہ کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے