7 اکتوبر کی شکست میں نیتن یاہو کا کردار؛ خصوصی تحقیقات کے نتائج

7 اکتوبر کی شکست میں نیتن یاہو کا کردار؛ خصوصی تحقیقات کے نتائج

?️

سچ خبریں:خصوصی تحقیقات کرنے والے صیہونی عہدیدار کی رپورٹ کے مطابق، 7 اکتوبر کو حماس کے خلاف اسرائیل کی شکست میں قابض وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی غلط حکمت عملی بھی ایک بڑا عنصر تھی۔

خصوصی تحقیقات کرنے والے عہدیدار کی رپورٹ کے مطابق، 7 اکتوبر کو حماس کے خلاف اسرائیل کی شکست میں وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کردار اہم تھا۔

یہ بھی پڑھیں:حماس: الاقصیٰ طوفان خطے کے سیاسی اور عسکری میدان میں ایک اہم موڑ تھا

روزنامہ ہارٹز نے اس رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اگر نیتن یاہو نے مختلف طریقے سے عمل کیا ہوتا، تو اسرائیل کی فوج کو 7 اکتوبر (طوفان الاقصیٰ آپریشن) میں اس شرمناک شکست کا سامنا نہ ہوتا اور فوج بہتر طور پر تیار ہوتی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اسرائیل کے دفاعی نظام میں تین اہم پہلوؤں میں ناکامی ہوئی تھی، اور اس دوران اسرائیل کی سیکیورٹی کی بنیادیں متزلزل ہو گئی تھیں۔

یدیعوت احرونٹ نے بھی یہ رپورٹ مکمل شائع کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے تحقیقات کرنے والے عہدئدار نے اسرائیل کی طویل المدتی اور مسلسل شکست پر زور دیا ہے، رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ سیاسی سطح پر ذمہ داری کی کمی کے باعث متعلقہ ادارے متغیر سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں تھے۔

مزید پڑھیں:الاقصیٰ طوفان کے 2 سال بعد؛ کامیابیاں ؛ 4 علاقائی ماہرین کا تجزیہ

رپورٹ میں یہ بھی واضح طور پر بیان کیا گیا کہ بنیامین نیتن یاہو ، جو 2017 اور 2018 میں اسرائیل کے سیکیورٹی ڈوکرائن کے معمار تھے اور ان کے نفاذ اور فیصلوں کے ذمہ دار تھے، اپنی ذمہ داریوں کو درست طریقے سے ادا کرنے میں ناکام رہے۔

مشہور خبریں۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کی گرفتاری کی مذمت

?️ 19 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر

کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر آئی ایم ایف کو الوداع کہنے میں مدد دے سکتے ہیں، وزیراعظم

?️ 8 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں

امید ہے کہ الجزائر کا سربراہی اجلاس اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو روک دے گا: ہنیہ

?️ 24 دسمبر 2021سچ خبریں:  اسماعیل ہنیہ نے الجزائر میں الشروق ٹیلی ویژن کو بتایا

صیہونیوں کا شام میں ایرانی میزائل فیکٹری پر حملہ کرنے کا دعوی

?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ

ریاض کا حج کے دوران پیغمبر اسلام ص کی توہین کرنے والوں کے ساتھ تعاون

?️ 21 جون 2022سچ خبریں:   حرمین شریفین کے بین الاقوامی کمیشن  ادارہ نے حج کے

ٹرمپ نے یوکرین کو پیوٹن کو کس قیمت پر بیچا؟

?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: ایک امریکی تجزیہ نگار نے ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان

آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستانی ایئرفورس نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی

?️ 13 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے

پاکستان کی غزہ صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملے کی شدیدمذمت

?️ 2 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ صمود فلوٹیلا پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے